بیسویں صدی کا علمی شاہکار

by Other Authors

Page 41 of 232

بیسویں صدی کا علمی شاہکار — Page 41

41 اے خواجہ ! زندگی کا لطف چند دن کیلئے ہے کوئی بھی اس دنیا میں ہمیشہ نہیں رہا۔(اشتہار اہل اسلام کی فریاد) صفحہ ۱۷ از نور پاک قرآن صبح صفا و میده بر غنچہ ہائے دلها باد صبا وزیده چلنے لگی۔قرآن کے پاک نور سے روشن صبح نمودار ہو گئی اور دلوں کے غنچوں پر باد صبا این روشنی ولمعاں شمس الضحیٰ ندارد ویں دلبری و خوبی کس ور قمر ندیده ایسی روشنی اور چمک تو دو پہر کے سورج میں بھی نہیں اور ایسی کشش اور حسن تو کسی چاندنی میں بھی نہیں۔از مشرق معانی صد با دقائق آورد قد بلال نازک زاں ناز کی خمیده منبع حقائق سے یہ سینکڑوں حقائق اپنے ہمراہ لایا ہے۔ہلال نازک کی کمر ان حقائق سے جھک گئی ہے۔کیفیت علو مش دانی چه شان دارد شهدیست آسمانی از وحی حق چکیده تجھے کیا پتہ کہ اس کے علوم کی حقیقت کس شان کی ہے ؟ وہ آسمانی شہد ہے جو خدا کی وحی سے ٹپکا ہے۔روئے یقیں نہ بند ہر گو کے بدنیا الا کے کہ باشد با رویش آر میده