Ma'yar-al-Mazahib

Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

About

اس چھوٹے سے رسالہ میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے فطرتی معیار کے لحاظ سے مختلف مذاہب کا مقابلہ کیا ہے۔ خصوصا آریہ مذہب اور عیسائی مذہب اور اسلام کی خدا تعالی کے متعلق تعلیم کا موازنہ کر کے بتایا ہے کہ صحیح اور فطرت کے مطابق عقیدہ وہی ہے جو اسلام نے پیش کیا اور اس رنگ میں دوسرے مذاہب پر آپؑ نے اسلام کی تعلیم کی برتری اور فوقیت ثابت کی ہے۔

All Formats

Share

page

of

549