Arbaeen

Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

About

۲۳؍جولائی۱۹۰۰ء کو آپؑ نے مخالفین پر اتمام حجت کے لیے چالیس اشتہار شائع کرنے کا ارادہ کیا۔ اور چار صفحات کا ایک اشتہار بھی لکھا جو اربعین نمبر ۱ کے نام سے شائع کیا۔ اور فرمایا کہ پنرہ پندرہ دن کے بعد بشرطیکہ کوئی روک پیش نہ آجائے یہ اشتہار نکلا کرے گا جب تک چالیس اشتہار پورے نہ ہو جائیں۔

لیکن اربعین نمبر ۲ نمبر ۳ اور نمبر ۴ چونکہ ضخیم رسالوں کی صورت میں نکالنے پڑ گئے اس لیے حضرت اقدس علیہ السلام نے اربعین نمبر ۴ میں زیر اطلاع تحریر فرمایا کہ وہ امر پورا ہو چکا جس کا ارادہ کیا تھا۔ اس لیے ان رسائل کو صرف چار نمبر تک ختم کر دیا اور آئندہ شائع نہیں ہو گا۔

All Formats

Share

page

of

569