About
یہ رسالہ ۲۴؍اگست ۱۸۹۹ء کو شائع ہوا۔ اس رسالہ میں آپؑ نے اسی مضمون کا نئے پیرایہ میں اعادہ کیا ہے جو تحفہ قیصریہ میں لکھا تھا۔ اور درحقیقت یہ رسالہ تحفہ قیصریہ کی یاد دہانی ہے۔ اس میں بھی انگریزی حکومت کی مذہبی رواداری اور مذہبی آزادی کا جو سب مذاہب کو اس نے یکساں طور پر دی ہوئی تھی ذکر کرتے ہوئے صلیبی عقیدہ کی نہایت احسن پیرایہ میں تردید فرمائی ہے اور اپنے مسیح موعود ہونے کا دعویٰ پیش کیا ہے۔
All Formats
Share
page
of
735