About
یہ کتاب حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے پادری ڈیپٹی عبداللہ آتھم کی وفات پر تالیف فرمائی جو ۲۷؍جولائی۱۸۹۶ء کو بمقام فیروزپور واقع ہوئی۔ اس کتاب میں آپ نے آتھم سے متعلقہ پیشگوئی پر روشنی ڈالی اور عیسائیوں، مسلمان علماء ،صوفیاء اور سجادہ نشینوں کو مباہلہ کے لیے دعوت دی اور عربی زبان میں ایک مکتوب باعمل اہل علم اور فقراء منقطعین کے نام لکھا جس میں آپ نے تائیدات الہیہ اور ان نشانوں کا ذکر فرمایا جو اللہ تعالی نے آپ کو عطا فرمائے۔ اسی طرح ضمیمہ انجام آتھم میں آپ نے بزبان اردو نشانات کا ذکر فرماتے ہوئے اپنے تین سو تیرہ (۳۱۳) اصحاب کی فہرست لکھی ہے جو حدیث نبویؐ کی اس پیشگوئی کو پورا کرنے والی ہے کہ مہدی کے پاس ایک کتاب میں بدری اصحاب کی تعداد کے مطابق ۳۱۳؍ اصحاب کے نام لکھے ہوئے ہوں گے۔
All Formats
Share
page
of
404