About
’اسلامی اصول کی فلاسفی‘ حضرت مرزا غلام احمد قادیانی، مسیح موعود و مہدی معہود علیہ السلام کی مارکة الآراء تصنیف ہے جو جلسہ اعظم مذاہب لاہور ۱۸۹۶ء میں پڑھی گئی اور تمام مضامین پر بالا رہی۔ اس میں مندرجہ ذیل پانچ بنیادی اور اہم سوالوں کے جواب قرآنی تعلیمات کی بنیاد پر دئے گئے ہیں:
۱۔ انسان کی جسمانی، اخلاقی اور روحانی حالتیں۔
۲۔ انسان کی زندگی کے بعد کی حالت یعنی عقبیٰ۔
۳۔ دنیا میں انسان کی ہستی کی اصل غرض کیا ہے اور وہ غرض کس طرح پوری ہو سکتی ہے؟
۴۔ کرم یعنی اعمال کا اثر دنیا اور عاقبت میں کیا ہوتا ہے؟
۵۔ علم یعنی گیان اور معرفت کے ذرائع کیا کیا ہیں؟
All Formats
Share
page
of
506