Braheen Ahmadiyya Part III

Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

About

حضرت مرزا غلام احمد قادیانی، مسیح موعود اور مہدی معہود علیہ السلام کی شائع کردہ پہلی کتاب کا تیسرا حصہ۔ اس کتاب میں قرآن کریم اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت کی تائید میں دلائل موجود ہیں۔ منطقی دلائل کے ساتھ دیگر تمام مذاہب پر اسلام کی فضیلت کا مظاہرہ کیا گیا ہے ۔ براہینِ احمدیہ کا تیسرا حصہ قرآن کریم کی خوبصورتی کو اس انداز میں بیان کرتا ہے کہ قرآن کریم کی تعلیمات کی فضیلت منطق سے ثابت ہو جائے۔

All Formats

Share

page

of

823