صحیح مسلم
اُردو ترجمہ كے ساتھ

صحیح مسلم (جلد اوّل)
حدیث نمبر 1 تا 319

صحیح مسلم (جلد دوم)
حدیث نمبر 320 تا 799

صحیح مسلم (جلد سوم)
حدیث نمبر 800 تا 1384

صحیح مسلم (جلد چہارم)
حدیث نمبر 1385 تا 1778

صحیح مسلم (جلد پنجم)
حدیث نمبر 1779 تا 1997

صحیح مسلم (جلد ششم)
حدیث نمبر 1998 تا 2470

صحیح مسلم (جلد ہفتم)
حدیث نمبر 2471 تا 2765

صحیح مسلم (جلد ہشتم)
حدیث نمبر 2766 تا 3142

صحیح مسلم (جلد نہم)
حدیث نمبر 3143 تا 3374

صحیح مسلم (جلد دہم)
حدیث نمبر 3375 تا 3645

صحیح مسلم (جلد یازدہم)
حدیث نمبر 3646 تا 3959

صحیح مسلم (جلد دوازدہم)
حدیث نمبر 3960 تا 4374

صحیح مسلم (جلد سیز دہم)
حدیث نمبر 4375 تا 4766

صحیح مسلم (جلد چہار دہم)
حدیث نمبر 4767 تا 5034

صحیح مسلم (جلد پانز دہم)
حدیث نمبر 5035 تا 5348
نور فاؤنڈیشن لندن کی طرف ابوالحسین مسلم بن حجاج بن مسلم القشیری کی مرتب کردہ صحیح کا اردو ترجمہ تیار کیا ہے، جسے امام مسلم نے تین لاکھ احادیث میں سے کڑی جانچ پڑتال کے بعد مکمل کیا تھا۔ اس ترجمہ کو 15 جلدوں میں شائع کیا گیا ہے۔ ترجمہ کرنا اور خصوصاً مذہبی کتاب کا ترجمہ کوئی آسان کام نہیں ہوتا، کیونکہ مذہبی کتب کے ترجمہ میں جہاں متن سے وفاداری کا خیال رکھنا پڑتا ہے عربی متن کا ایسا لفظی ترجمہ بھی درست نہیں ہوتا جو اصل مفہوم سے دور لے جائے۔ الغرض بڑی محنت اور جانفشانی سے ان باتوں کا اہتمام کرکے یہ ترجمہ مکمل کیاگیا ہے۔ پیش کش نہایت عمدہ ہے اور احادیث کے متن کے حوالہ جات میں عالمی معیار کا خصوصی خیال رکھا گیا ہےتاکہ تحقیق کرنے والے قاری کو سہولت اور آسانی رہے۔ جماعت احمدیہ میں علم حدیث کی ترویج اور اشاعت کے لئے حضرت امیر المومنین خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے حضرت حاجی الحرمین حکیم مولوی نورالدین خلیفۃ المسیح الاول رضی اللہ عنہ کے نام پر نور فاؤنڈیشن کا قیام فرمایا، یوں کتب احادیث کے عام فہم اور آسان تراجم میسر آنے لگے کیونکہ احادیث کے مجموعے پہلے سے موجود تراجم زیادہ تر پرانی طرز پر تھے جن کا سمجھنا عربی نہ جاننےوالوں اور مبتدیوں کے لئے قطعاً آسان نہ تھا۔ اس مجموعہ کی تمام جلدوں کے آخر پر آیات قرآنیہ، اطراف الحدیث (متن میں کسی بھی عربی جملہ سے حدیث تک پہنچنے میں آسانی ہو) مضامین، اسماء، مقامات اور کتب کا تفصیلی انڈیکس بھی دیا گیا ہے۔
Copyright © 2026 Ahmadiyya Muslim Community. All rights reserved.
v 1.22.20