صحیح بخاری
اردو ترجمہ و تشریح کے ساتھ

صحیح بخاری (جلد اوّل)
حدیث نمبر 1 تا 602

صحیح بخاری (جلد دوم)
حدیث نمبر 603 تا 1394

صحیح بخاری (جلد سوم)
حدیث نمبر 1395 تا 2036

صحیح بخاری (جلد چہارم)
حدیث نمبر 2037 تا 2689

صحیح بخاری (جلد پنجم)
حدیث نمبر 2690 تا 3189

صحیح بخاری (جلد ششم)
حدیث نمبر 3190 تا 3488

صحیح بخاری (جلد ہفتم)
حدیث نمبر 3489 تا 3948

صحیح بخاری (جلد ہشتم)
حدیث نمبر 3949 تا 4194

صحیح بخاری (جلد نہم)
حدیث نمبر 4195 تا 4473

صحیح بخاری (جلد دہم)
حدیث نمبر 4474 تا 4729

صحیح بخاری (جلد یازدہم)
حدیث نمبر 4730 تا 4809

صحیح بخاری (جلد دواز دھم)
حدیث نمبر 4810 تا 5062

صحیح بخاری (جلد سیز دھم)
حدیث نمبر 5063 تا 5639

صحیح بخاری (جلد چہار دہم)
حدیث نمبر 5640 تا 6303

صحیح بخاری (جلد پانز دہم)
حدیث نمبر 6304 تا 6917

صحیح بخاری (جلد شانز دھم)
حدیث نمبر 6918 تا 7563
حضرت امام محمد بن اسماعیل بخاریؒ کے مرتب کردہ مجموعہ احادیث کو قرآن کریم کے بعد صحیح ترین کتاب مانا جاتا ہے۔ سولہ سال کی محنت شاقہ اور خاص تائید الٰہی سے مکمل ہونے والی اس کتاب میں اقوال و افعال رسولﷺ کی انسانی حد تک درست ترین معلومات جمع ہیں۔ اس مایہ ناز مجموعہ کے اردو ترجمہ اور شرح کا غیر معمولی کام حضرت سید ولی اللہ زین العابدین شاہ صاحب رضی اللہ عنہ نے حضرت مصلح موعودرضی اللہ عنہ کی ہدائیت اور رہنمائی میں 1926ء میں شروع کیا لیکن آپؓ خلافت کے سلطان نصیر بن کر اپنی ساری زندگی طرح طرح کی جماعتی مہمات میں بھی دن رات مصروف کار رہے اور ساتھ ساتھ اس علمی ذمہ داری کو بھی نبھاتے رہے اور اپنی وفات 16مئی 1967ءتک آپ نے صحیح بخاری کا اردو ترجمہ مکمل کرلیا تھا اور 30 میں سے 19 پاروں کی شرح بھی لکھ لی تھی ، جس کی طباعت کا الگ سے اہتمام ہوتا رہا۔ بعد تفحص و تحقیق دیدہ زیب جلدوں میں طباعت کی گئی ہے جس میں پیشکش کا معیار نہایت عمدہ رکھا گیا ہے۔
Copyright © 2026 Ahmadiyya Muslim Community. All rights reserved.
v 1.22.20