سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیزاپنے خطبات و خطابات میں قرآن کریم کی تلاوت کی اہمیت، برکات اور اس کے اوامر و نواہی کی پابندی کرنے کی طرف احباب جماعت کو توجہ دلاتے رہتے ہیں۔ ایک سو صفحات کی اس دیدہ زیب ٹائپ شدہ کتاب میں حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ کے بابرکت اور موجب نجاح ارشادات کو مکرم برہان احمد ظفر صاحب نے بڑی محنت سے مرتب کیا ہے جسے نظارت نشر و اشاعت قادیان نے شائع کیا ہے۔