سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے پُر حکمت ارشادات پر مبنی کتاب جس میں عائلی زندگی کے حوالے سے درپیش مشکلات کا اِسلامی تعلیمات کی روشنی میں حل پیش کیا گیا ہے۔
حضرت امیر المؤمنین کے یہ فرمودات نہ صرف میاں بیوی کی خوشگوار ازدواجی زندگی کے لئے بلکہ اُن کی آئندہ نسلوں کی بہترین تربیت کے لئے بھی مشعلِ راہ ہیں۔