شان مسیح موعود — Page 96
محض لغوی معنی والی <mark>نبوت</mark> ، مجاز اور استعارہ والی <mark>نبوت</mark> کے مفہوم میں ، نہ کہ اسلامی اصطلاح والی <mark>نبوت</mark> کے مفہوم ہیں، <mark>صرف</mark> صراحت اور اختصار کا فرق ہے ورنہ جنس سب کی ایک ہی ہے۔ر روح اسلام صفحه ۱۴۰۰ اس بیان سے ظاہر ہے کہ شیخ <mark>صاحب</mark> حضرت اقدس اور دوسرے <mark>محدث</mark>ین امت میں کامل اور ناقص کا فرق قرار دیتے ہیں۔کیونکہ وہ دوسرے <mark>محدث</mark>ین کے مقابلہ میں <mark>صرف</mark> آپ کو ہی کامل <mark>محدث</mark> قرار دیتے ہیں لیکن وہ آپ کو کامل <mark>محدث</mark> کہہ کر <mark>صرف</mark> زمرہ <mark>محدث</mark>ین کا فرد قرار دینا چاہتے ہیں اور نہیں جانتے کہ کابل محقت تو <mark>صرف</mark> <mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark> ہی ہوتا ہے کیونکہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام حمامہ البشری " میں لکھتے ہیں :- " اس بات کا کہنا جائز ہے کہ <mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark> علی وجہ الکمال <mark>محدث</mark> ہے کیونکہ وہ علی وجہ الا تم کمالات کا جامع ہوتا ہے" (حمامة الشهرى صفر (٨) شیخ مصری <mark>صاحب</mark> حضرت اقدس کو <mark>محدث</mark>ین کی جنس کا خود قرار دے کر <mark>صرف</mark> ولی قرار دینا چاہتے تھے کیونکہ <mark>محدث</mark>یت ولایت ہی ہے۔مگر حضرت اقدس کی مندر بالا عبارت سے ظاہر ہے کہ نجی کامل <mark>محدث</mark> ہونے کی وجہ سے زمرہ <mark>محدث</mark>ین کا فرد تو ضرور ہوتا ہے مگروہ زیرہ ا<mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark>اء کا بھی فرد ہوتا ہے۔اور ہماری بحث جنس کے متعلق نہیں بلکہ جس کی انواع کے متعلق ہے اور ولائت کی جنس کی انواع میں <mark>نبوت</mark> کا ملہ بھی داخل ہے۔ولائت جنس الاجناس ہے جنس <mark>نبوت</mark> کی آگے تین اقسام ہیں۔اول تشریعی