شان مسیح موعود

by Other Authors

Page 231 of 240

شان مسیح موعود — Page 231

شاہدین <mark>صاحب</mark> کا خطا <mark>صاحب</mark> کا خط شیخ <mark>صاحب</mark> نے اپنے مضمون کے منفی ها پر یا پوشاہ دین <mark>صاحب</mark> کا ایک خط " ایک <mark>غلطی</mark> کا ازالہ والے اشتہار کے متعلق اس مضمون کا پیش کیا ہے کہ میاں حسین بخش ای<mark>کس</mark>ٹرا اسسٹنٹ کمشنر کے دریافت کرنے پر کہ سُنا ہے مرزا <mark>صاحب</mark> نے اپنا نیا <mark>دعوی</mark>ٰ پیش کیا ہے میں نے عرض کیا کہ کوئی نیا <mark>دعوی</mark>ٰ نہیں۔وہی دعاوی ہیں جو ابتدا سے تھے۔انہوں نے کہا میں نے سنا ہے ایک جدید اشتہار میں صاف طور پر <mark>نبوت</mark> کا <mark>دعوی</mark> کیا ہے۔میں نے جواب دیا کہ آپ وہ اشتہار دیکھ سکتے ہیں۔اس میں کوئی ایسی بات نہیں۔چنانچہ ان کی درخواست پر میاں محمد یوسف <mark>صاحب</mark> گھر سے اشتہار بعنوان " ایک <mark>غلطی</mark> کا ازالہ کے آئے اور بڑی متانت اور سنجیدگی سے پڑھ کر سنایا جس سے سامعین کے دل پر بہت اثر ہوا۔مگر میاں <mark>صاحب</mark> کی سمجھ میں نمروز کا مسئلہ نہ آیا " شیخ مصری <mark>صاحب</mark> اس سے یہ نتیجہ نکالتے شیخ <mark>صاحب</mark> کا مغالطہ ہیں کہ چونکہ حضرت اقدس نے اسے " الحکم" میں شائع کرا دیا۔کیا حضور کا یہ فعل کھلے طور پہ اس خیال کی تردید نہیں کرتا کہ حضور نے اسلامی اصطلاح میں <mark>نبوت</mark> کی جو تعریف کی ہوئی ہے اسے اپنے اشتہار ایک <mark>غلطی</mark> کا ازالہ" میں تبدیل کر دیا ہے اور یہ کہ اشتہار میں <mark>محدث</mark>یت کو چھوڑ کر <mark>نبوت</mark> کا <mark>دعوی</mark>ٰ کر دیا ہے۔