شان مسیح موعود — Page 225
۲۲۵ آنحضرت صلی <mark>اللہ</mark> علیہ وسلم کو قرآن مجید مفاتم انہین دین قرار دینے کیوجہ سے حضرت موسی علیہ السلام سے افضل ٹھہراتا ہے تو مسیح <mark>محمد</mark>ی کو بھی میسج موسوی سے فضل ہونا چاہیئے تا دو نوں سلسلوں موسوی اور <mark>محمد</mark>ی میں تکمیل مشابہت متحقق ہو جائے۔تذکرۃ الشہادتین میں آخری خلیفہ کے نبی کا نام پانے کو حضرت اقدس علیہ است ہم نے سلسلہ <mark>محمد</mark>یہ کی سلسلہ موسویہ سے تکمیل مشابہت کا موسب ٹھہرایا ہے کیونکہ جب سلسلہ <mark>محمد</mark>یہ کے اول نبی کی موسی علیہ سلام سے مشابہت تابہ اور مسلسلہ موسویہ کے آخری خلیفہ سے سلسلہ <mark>محمد</mark>یہ کے آخری تعلیفہ کی مشابہت تامہ متحقق ہو جائے تو سلسلہ <mark>محمد</mark>یہ کی سلسلہ موسویہ سے تکمیل مشابہت ہو جاتی ہے۔پس جس طرح آنحضرت صلے <mark>اللہ</mark> علیہ وسلم نبی ہو کہ حضرت موسی خیر السلام سے مشابہت قامہ رکھتے ہیں۔اسی طرح حضرت مسیح موعود علیہ التمام آنحضرت صلی <mark>اللہ</mark> علیہ وسلم کی نلیت کا ملہ کی وجہ سے حضرت مسیح ناصری نیند اس نام سے مشابہت تامہ رکھتے ہیں۔اور چونکہ سلسلہ <mark>محمد</mark>یہ کا اقول نبی مسلسلہ موسویہ کے اول نبی سے مشابہت تامہ رکھنے کے ساتھ موسی سے افضل بھی ہے اسی طرح سلسلہ <mark>محمد</mark>یہ کا آخری خلیفہ جو امتی ہی بھی ہے حضرت عیسی علیہ اس نام سے مشابہت تامہ رکھنے کے ساتھ ہی ان سے افضل بھی ہے۔اس سے یہ ثابت ہو جاتا ہے کہ سلسلہ <mark>محمد</mark>یہ سلسلہ موسویہ سے ان میں ہرا با درجہ بڑھ کر ہے جیسا که حضور نے کشتی نوح میں فرمایا ہے :- اب <mark>محمد</mark> کی سلسلہ موسوی سلسلہ کے قائمقام ہے مگر بنشان