شان مسیح موعود

by Other Authors

Page 216 of 240

شان مسیح موعود — Page 216

M14 حضرت عیسی علیہ السلام جیسا انسان بھی پیدا کر سکتا ہے جو مسیح اور <mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark> ہوا اور اس سے بہتر انسان بھی پیدا کر سکتا ہے جو میسج اور <mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark> ہونے کے علاوہ بجامع کمالات ا<mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark>اء بھی ہو یعنی حضرت عیسی علیہ السلام کے تمام کمالات بھی رکھتا ہو اور ان سے زیادہ کمالات بھی رکھتا ہو ، نہ یہ کہ <mark>صرف</mark> بعض جزوی امور میں مسیح سے بڑھ کر ہو۔پھر حضرت اقدس اس جگہ تحریر فرماتے ہیں کہ اگر قرآن مجید سے یہ ثابت ہو جائے کہ حضرت عیسی علیہ السلام جیسا انسان یا ان سے بہتر انسان پیدا نہیں جو سکتا تو آپ اپنے تئیں حضرت عیسی علیہ السلام سے افضل ہونے کی بجائے اپنا ادفی ہوتا تسلیم کر لیں گے۔اس سے ظاہر ہے کہ آپ کے نزدیک آیت خاتم النیستین آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے امتی کے <mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark> ہونے میں مانع نہیں بلکہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے پہلے <mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark> سے بڑا ہونے میں بھی مانع نہیں گویا <mark>نبوت</mark> طبیہ کا ملہ نیورت مستقلہ سے کم درجہ کی نہیں ہوتی۔اس پر مصری <mark>صاحب</mark> کی ایک غلط فہمی کا ازالہ میں بات بحضرت ازالہ بھی دیا ہے جس میں تحریر فرماتے ہیں :- اقدس نے ایک حاشیہ مندا تعالیٰ کے کاموں کا کوئی انتہا نہیں پا سکتا۔بنی اسرائیل میں حضرت مو نے علیہ اسلام عظیم الشان <mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark> گزرے ہیں جن کو خدا تعالے نے توریت دی اور جن کی عظمت اور وجاہت کی وجہ سے بلعم باعور بھی ان کا مقابلہ کر کے تحت الترکی میں ڈالا گیا اور کتے کے ساتھ پندا ! نے اس کی مشابہت دی۔وہی موسے ہے جس کو ایک بادیہ نشین