شان مسیح موعود

by Other Authors

Page 193 of 240

شان مسیح موعود — Page 193

۱۹۳ ہو گیا کہ آپ کو خدا تعالے کی طرف سے صریح طور پر <mark><mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark></mark> کا خطاب دیا گیا ہے تو آپ نے اپنے الہامات میں وارد <mark><mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark></mark> اور رسول کے الفاظ کی یہ تاویلات بالکل ترک فرما دیں بچنا نچہ سات شانہ کے بعد حضور نے اپنی کسی کتاب اور رسالہ اور اشتہار میں اپنے آپ کو محض محدث یا بزئی <mark><mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark></mark> یا ناقص <mark><mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark></mark> نہیں لکھا مگر شیخ مصری صاحب <mark>تبدیلی</mark> عقیدہ کی اس حقیقت کو نظر انداز کر کے اب ازالہ اوہام کی ایک عبارت ہوتید کی عقیدہ سے پہلے کی ہے پیش کر کے حضرت اقدس کو ایک پہلو سے <mark><mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark></mark> اور ایک پہلو سے امتی محدث کے معنوں میں قرار دینا چاہتے ہیں اور ازالہ اوہام کی یہ عبارت پیش کرتے سے پہلے شیخ مصری صاحب بطور تمہید لکھتے ہیں کہ ینی حقیقی تو حضور کے نزدیک وہی ہوتا ہے جو ہر پہلو سے بنی ہو۔اس میں تو کوئی دوسرا پہلو ہوتا ہی نہیں۔حضور نے صرف <mark><mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark></mark> کہنے سے ہمیشہ انکار کیا ہے یہاں تک کہ اس انکار کا اظہار اپنی کتاب الوصیتہ میں بھی کیا ہے جس کو منسوخ کہا ہی نہیں جاسکتا۔اس سے صاف سے حضور نے صرف <mark><mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark></mark> کہنے سے انکار اس درجہ سے کیا ہے نا آپ کو <mark><mark>مستقل</mark></mark>ہ <mark>نبوت</mark> کا مرضی سے سمجھ لیا جائے جو ا<mark><mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark></mark>اء کو خدا تعالے کی طرف سے براہ راست ملتی رہی کیونکہ آپ نے مقام <mark>نبوت</mark> آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم کی پیروی اور آپ کی قوت قدسیہ کے فیضان کے واسطہ سے پایا تھا اس واسطہ کو ظاہر کرنے کے لئے آپ اپنے آپ کو صرف تبھی نہیں بلکہ ایک پہلو سے یبی اور ایک پہلو سے امتی قرار دیتے ہیں۔اتنی کا لفظ "الوصیت میں <mark>نبوت</mark> کی نفی یا اس میں کسی کے لئے استعمال نہیں فرمایا بلکہ مقام <mark>نبوت</mark> کے پانے میں آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم کا واسطہ ظاہر کرنے کے لئے استعمال فرمایا ہے۔منہ