شان مسیح موعود

by Other Authors

Page 152 of 240

شان مسیح موعود — Page 152

۱۵۲ کا انتہائی کمال آپ کے وجود میں ہی متحقق ہونا تھا کیونکہ فیض <mark><mark>محمد</mark></mark>ی سے انتہائی کمال تک وحی پانا اسی کے لئے مقدر تھا کیونکہ اسی کے زمانہ مادہ پرستی میں اس کی ضرورت پیش آتی تھی تا اس کے ذریعہ مادہ پرستی کا سر کھیلا جائے۔دیگر اولیاء لعینی فعلی ا<mark><mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark></mark>اء کے زمانوں میں اس کی ضرورت پیش <mark>نہی</mark>ں آتی تھی بچنا نچہ واقعات اس پر شاہد ناطق ہیں کہ فیض <mark><mark>محمد</mark></mark>ی سے جس قدر وحی کا نزول حضرت <mark>مسیح</mark> موعود پر ہوا تھا اس کا عشر عشیر بھی کیسی اور ولی پر <mark>نہی</mark>ں ہوا (پیغام صلح ۱۵ ستمبر 1 صفحه (۸) الحمدللہ کہ شیخ صاحب نے اپنے بیان میں صاف اعتراف کر لیا ہے کہ حضر <mark>مسیح</mark> موعود علیہ اسلام کے وجود میں قلی نبوت اپنے انتہائی کمال کے ساتھ متحقق ہوئی ہے کیونکہ فیض <mark><mark>محمد</mark></mark>ی سے انتہائی کمال تک وحی پانے سے امت <mark><mark>محمد</mark></mark>یہ میں صرف آپ ہی مشرف ہوئے ہیں۔آپ سے پہلے کے تمام اولیاء <mark>اللہ</mark> میں سے ج<mark>نہی</mark>ں شیخ مصری صاحب علی انبسیار لکھتے ہیں ان کے نزدیک کوئی ایک ولی بھی ایسا <mark>نہی</mark>ں گذرا جس پر اس وحی کا عشر عشیر بھی نازل ہوا ہو جو حضرت <mark>مسیح</mark> موعود علیہ السلام پر انتہائی کمال کی حد تک نازل ہوئی کیونکہ انتہائی کمال تک دھی پانا شیخ صاحب کے نزدیک صرف حضرت <mark>مسیح</mark> موعود علیہ السلام کے لئے ہی مقدر تھا۔اس سے ظاہر ہے کہ شیخ صاحب کے نزدیک حضرت اقدس سے پہلے اُمت <mark><mark>محمد</mark></mark>یہ کے اولیاء <mark>اللہ</mark> ظلی نبوت نا قصہ یہ کھتے تھے اور حضرت اقدس کے وجود میں ظلی نبوت انتہائی کمال کے ساتھ متحقق ہوئی۔پس حضرت اقدس علا استلام کا بل ملتی ہی ہوئے اور آپ سے پہلے اولیاء <mark>اللہ</mark> صرف ناقص نظلی