شان مسیح موعود

by Other Authors

Page 102 of 240

شان مسیح موعود — Page 102

کی <mark>نبوت</mark> کو بھی خلقی <mark>نبوت</mark> ناقصہ قرار دے دیا تا حضرت اقدس کو محض زمرہ محدثین کا فرد قرار دے سکیں اور آپ کو زمرہ انبیاء سے خارج قرار دے سکیں۔حالا نکہ جب شیخ صاحب حضرت اقدس کی خلقی <mark>نبوت</mark> کو انتہائی کمال کی حمد تک پہنچی ہوئی قرار دے چکے ہیں تو پھر اُن کا حضور کو محض محدثین کے زمرہ کا فرد قرار دینا جو ظلی <mark>نبوت</mark> کو نا قص طور پر رکھتے ہیں ایک غیر معقول بات ہونے کی وجہ سے ناقابل قبول تھی۔اسے معقول بنانے کے لئے ہی شیخ صاحب نے حضرت اقدس کی <mark>نبوت</mark> کو بھی ظلی <mark>نبوت</mark> ناقصہ قرار دے دیا اور یہ خیال نہ کیا کہ اس طرح وہ تعداد بیاتی سے کام لے رہے ہیں۔شیخ صاحب ! سنیئے اظلی <mark>نبوت</mark> کا ملہ ہی دراصل حضرت اقدس کے نزدیک ایک قسم کی <mark>نبوت</mark> ہے تمہیں تو حضرت مسیح موعود علیہ اسلام نے چشمه معرفت " میں تحریر فرمایا ہے۔" میں اس رسول (آنحضرت صلے <mark>اللہ</mark> علیہ وسلم تا قل پر دلی صدق سے ایمان لایا ہوں اور جانتا ہوں کہ تمام <mark>نبوت</mark>یں اس پر سختم ہیں۔اور اس کی شریعت خاتم الشرائع ہے۔مگر ایک قسم کی <mark>نبوت</mark> ختم نہیں۔یعنی وہ <mark>نبوت</mark> جو اس کے چراغ سے نور کیتی ہے وہ ختم نہیں کیونکہ وہ <mark>محمد</mark>ی ثبوت ہے یعنی اس کا خلیل ہے۔اسی کے ذریعہ سے اسی کا مظہر ہے" رچشمه معرفت صفحه ۱۳۲۴ واضح ہو کہ <mark>نبوت</mark> <mark>محمد</mark>یہ کے چراغ سے نور لینے والی <mark>نبوت</mark> ناقصہ بھی ہو سکتی ہے اور کا ملہ بھی جو شخص ہمت <mark>محمد</mark>یہ میں <mark>نبوت</mark> <mark>محمد</mark>یہ کا حقیقت میں