شمائل النبی ؐ

Page 85 of 224

شمائل النبی ؐ — Page 85

شمائل النبی صلی اللہ علیہ وسلم 85 عُرِضْتُ بَيْنَ يَدَى عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ فَالفی جَرِيرٌ کہا: اپنی چادر لے لو، پھر حضرت عمرؓ نے لوگوں سے فرمایا: میں رِدَاءَهُ وَمَشَى فِي إِزَارٍ فَقَالَ لَهُ خُذْ رِدَاءَكَ فَقَالَ نے جریر سے زیادہ خوبصورت کوئی شخص نہیں دیکھا سوائے عُمَرُ لِلْقَوْمِ مَا رَأَيْتُ رَجُلًا اَحْسَنَ صُورَةً مِنْ حضرت یوسف علیہ السلام کے کہ جن کی صورت کے متعلق جَرِيرٍ إِلَّا مَا بَلَغَنَا مِنْ صُورَةٍ يُوسُفَ عَلَيْهِ ہمیں خبر پہنچی ہے۔السَّلامُ۔