شمائل النبی ؐ

Page 83 of 224

شمائل النبی ؐ — Page 83

شمائل النبی صلی اللہ علیہ وسلم 83 بَابُ مَا جَاءَ فِي تَعَطَّرِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے خوشبو لگانے کا ذکر 209: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ وَغَيْرُ وَاحِدٍ :209: حضرت انس بن مالک سے روایت ہے انہوں نے کہا قَالُوا أَنْبَأَنَا أَبُوْاَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ حَدَّثَنَا شَيْبَانُ عَنْ که رسول الله عے کے پاس ایک عطر کی ڈبیہ ( گی ) ﷺ کے عَبْدِ اللهِ بنِ الْمُخْتَارِعَنُ مُوسَى بْنِ أَنَسِ بْنِ تھی جس میں سے آپ خوشبو لگایا کرتے تھے۔مَالِكِ عَنْ أَبِيهِ قَالَ كَانَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُكَّةٌ يَتَطَيَّبُ مِنْهَا۔:210 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا 210 ثمامہ بن عبد اللہ کہتے ہیں کہ حضرت انس بن مالک عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِي حَدَّثَنَا عَزُرَةُ بُنُ ثَابِتِ خوشبو کورڈ نہیں فرماتے تھے اور حضرت انس کہتے ہیں کہ نبی عَنْ تُمَامَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ كَانَ أَنَسُ بْنُ کریم اللہ خوشبو ( کا تحفہ ) رو نہیں فرماتے تھے۔مَالِكِ لَا يَرُدُّ الطَّيِّبَ وَقَالَ أَنَسٌ أَنَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ لَا يَرُدُّ الطَّيْب۔211 حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي 211 حضرت ابن عمرؓ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ فُدَيْكَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُسْلِمِ بْنِ جُنُدُبِ عَن رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ تین چیزیں رہ نہیں کی جاتیں تکیے أَبِيهِ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّی اور چکنائی یعنی خوشبو اور دودھ۔اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثَلَاتٌ لَا تُرَدُّ الْوَسَائِدُ وَالدُّهُنُ وَالطَّيِّبُ وَاللَّبَنُ۔:212 حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا 212 حضرت ابو ہریرہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے أبُو دَاوُدَ الْحَفَرِيُّ عَنْ سُفْيَانَ عَنِ الْجُرَيْرِي فرمایا: مَردوں کی خوشبو وہ ہے جس کی خوشبو زیادہ ہو اور اس کا عَنْ رَجُلٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ رنگ ہلکا ہو اور عورتوں کی خوشبو وہ ہے جس کا رنگ زیادہ ہو اور قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طِيْبُ اس کی خوشبو ہلکی ہو۔سكة: سکه خوشبو کی ایک مشہور قسم کو بھی کہتے ہیں۔(نہایہ)