شمائل النبی ؐ

Page 81 of 224

شمائل النبی ؐ — Page 81

شمائل النبی صلی اللہ علیہ وسلم 81 وَذِرَاعَيْهِ وَرَأْسَهُ ثُمَّ شَرِبَ وَهُوَ قَائِمٌ ثُمَّ قَالَ ہو۔میں نے رسول اللہ ﷺ کو اس طرح کرتے دیکھا ہے۔هذَا وُضُوءُ مَنْ لَّمْ يُحْدِثُ هَكَذَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَعَلَ۔203: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ وَيُوسُفُ بَنُ 203 حضرت انس بن مالک سے روایت ہے کہ حَمَّادٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ بْنِ سَعِيدِ عَن نبی کریم ﷺ پانی پیتے ہوئے تین بار سانس لیا کرتے أَبِي عِصَامٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكِ أَنَّ النَّبِيِّ صَلَّى تھے۔اور فرماتے کہ ایسا کرنا زیادہ خوشگوار اور پیاس بجھانے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَتَنَفَّسُ فِي الْإِنَاءِ ثَلَاثًا إِذَا شَرِبَ وَ يَقُولُ هُوَ اَمْرَأَ وَأَرُوى۔والا ہے۔204: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ خَشْرَمِ أَنْبَأَنَا عِيسَى بُنُ :204 حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ : يُونُسَ عَنْ رِشْدِيْنِ بْنِ كُرَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنِ ابْنِ نبی کریم ﷺ پانی پیتے تو دو بار سانس لیتے۔عَبَّاسِ أَنَّ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا شَرِبَ تَنَفَّسَ مَرَّتَيْنِ۔205: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ سُفْيَانُ عَنْ يَزِيدَ :205 حضرت کبشہ کہتی ہیں کہ نبی کریم ﷺ میرے ابْنِ يَزِيدَ بْنِ جَابِرٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بنِ أَبِي پاس تشریف لائے اور کھڑے ہو کر لٹکے ہوئے مشکیزے کے عُمْرَةَ عَنْ جَدَّتِهِ كَبُشَةَ قَالَتْ دَخَلَ عَليَّ منہ سے پانی پیا۔میں نے اس (مشکیزے) کے منہ کے پاس رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَشَرِبَ مِنْ جا کر اس کو کاٹ لیا۔( کیونکہ اس پر رسول اللہ ﷺ کے مبارک فِي قِرُبَةٍ مُعَلَّقَةٍ قَائِمًا فَقُمْتُ إِلَى فِيْهَا فَقَطَعْتُهُ۔ہونٹ لگے تھے اس لئے بطور تبرک کاٹ کر محفوظ کر لیا ) :206: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا 206 : حضرت انس بن مالک برتن سے پانی پیتے ہوئے عَبْدُ الرَّحْمَنِ الْمَهْدِيُّ حَدَّثَنَا عُزْرَةُ بْنُ ثَابِتٍ تین بار سانس لیتے تھے اور حضرت انس سمجھتے تھے کہ الْأَنْصَارِيُّ عَنْ تُمَامَةَ بنِ عَبْدِ اللهِ قَالَ كَانَ رسول الله ﷺ بھی برتن سے (پانی پیتے ہوئے) تین أنَسُ بْنُ مَالِكِ يَتَنَفَّسُ فِي الْإِنَاءِ ثَلَاثًا وَزَعَمَ بار سانس لیتے تھے۔أنَسٌ أَنَّ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَتَنفَّسُ فِي الْإِنَاءِ ثَلَاثًا۔