شمائل النبی ؐ — Page 80
شمائل النبی صلی اللہ علیہ وسلم 80 بَابُ مَا جَاءَ فِي صِفَةِ شُرْبِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پینے کے طریق کا بیان 199: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ :199 حضرت ابن عباس روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم سے الْبَأْنَا عَاصِمُ الْأَحْوَلِ وَمُغِيْرَةُ عَنِ الشَّعْبِي عَنِ نے زمزم سے پانی پیا اور آپ کھڑے تھے۔ابْنِ عَبَّاسِ أَنَّ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَرِبَ مِنْ زَمْزَمَ وَهُوَ قَائِمٌ۔200 حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ 200 عمرو بن شعیب اپنے باپ سے اور وہ ان کے دادا جَعْفَرٍعَنُ حُسَيْنِ الْمُعَلِمٍ عَنْ عَمْرِو بنِ شُعَيْبِ سے روایت کرتے ہیں۔انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ ﷺ کو عَنْ أَبِيْهِ عَنْ جَدِهِ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى کھڑے ہو کر اور بیٹھے ہوئے بھی پانی پیتے دیکھا ہے۔اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَشْرَبُ قَائِمًا وَّقَاعِدًا۔201: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ حَدَّثَنَا ابْنُ :201: حضرت ابن عباس کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم نے الْمُبَارَكِ عَنْ عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ عَنِ الشَّعْبِيِّ عَنِ کو زمزم کا پانی پلایا۔آپ نے کھڑے کھڑے پانی پیا۔ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ سَقَيْتُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ زَمْزَمَ فَشَرِبَ وَهُوَ قَائِمٌ۔202: حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبِ مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ 202 نزال بن سبرہ کہتے ہیں کہ حضرت علیؓ کے پاس ایک وَمُحَمَّدُ بنُ طَرِيفِ الْكُوفِيُّ قَالَا أَنْبَأَنَا ابْنُ پانی کا کوزہ لایا گیا۔آپ ( کونے کی مسجد کے ) کھلے میدان * الْفُضَيْلِ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بن میں تھے۔آپ نے اس میں سے ایک چلو پانی لے کر اپنے مَيْسَرَةَ عَنِ النَّزَّالِ بْنِ سَبْرَةَ قَالَ أَتَى عَلِيٌّ بِكُرُزِ ہاتھ دھوئے اور کلی کی اور ناک میں پانی ڈالا اور اپنے چہرے مِنْ مَاءٍ وَهُوَ فِي الرَّحْمَةِ فَأَخَذَ مِنْهُ كَفَّا فَغَسَلَ اور دونو بازو اور سر پر ہاتھ پھیرا۔پھر پانی پیا جب کہ آپ يَدَيْهِ وَمَضْمَضَ وَاسْتَنشَقَ وَمَسَحَ وَجْهَهُ کھڑے تھے پھر فرمایا: بی اس شخص کا وضوء ہے جو بے وضوء نہ الرَّحْبَةُ : رجبہ کھلی جگہ کو کہتے ہیں۔(صحاح ) کوفہ کی مسجد میں کھلی جگہ تھی۔حضرت علی وہاں بیٹھا کرتے اور وعظ ونصیحت فرماتے۔