شمائل النبی ؐ

Page 71 of 224

شمائل النبی ؐ — Page 71

شمائل النبی صلی اللہ علیہ وسلم 71 بَابُ مَا جَاءَ فِي قَوْلِ رَسُول الله صلى الله عَلَيْهِ وَسَلَّم قَبْلَ الطَّعَامِ وَبَعْدَ مَا يَفْرَعُ مِنْهُ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ان دعاؤں کا بیان جو آپ کھانے سے قبل اور کھانے کے بعد کیا کرتے تھے۔181: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ عَنْ يَزِيدَ :181 حضرت ابو ایوب انصاری بیان کرتے ہیں کہ ایک ابْنِ أَبِي حَبِيبٍ عَنْ رَاشِدِ بْنِ جَنْدَلِ الْيَافِعِي روز ہم نبی کریم ﷺ کے پاس حاضر تھے۔آپ کی خدمت عَنْ حَبِيْبِ بْنِ أَوْسٍ عَنْ أَبِي أَيُّوبَ الْأَنْصَارِي میں کھانا پیش کیا گیا میں نے ایسا کھانا بھی نہیں دیکھا کہ جب قَالَ كُنَّا عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمًا ہم نے کھانا شروع کیا اس میں اس قدر برکت ہو اور جس کے فَقُرِبَ طَعَامٌ فَلَمُ اَرَطَعَامًا كَانَ أَعْظَمَ بَرَكَةً مِنْهُ آخر میں اس قدر کم برکت ہو۔ہم نے عرض کی یا رسول اللہ ! یہ أَوَّلَ مَا أَكَلْنَا وَلَا أَقَلَّ بَرَكَةً فِي آخِرِهِ قُلْنَا کیسے ہوا ؟ فرمایا جب ہم نے کھانا شروع کیا ہم نے بسم اللہ يَارَسُوْلَ اللهِ كَيْفَ هَذَا ؟ قَالَ إِنَّا ذَكَرْنَا اسْمَ پڑھی تھی پھر ایک شخص آکر بیٹھا اور کھانے میں شامل ہوا اور اللهِ تَعَالَى حِيْنَ أَكَلْنَا ثُمَّ قَعَدَ مَنْ أَكَلَ وَلَمُ اُس نے بسم اللہ نہیں پڑھی اس لئے اس کے ساتھ شیطان يُسَمِّ اللَّهَ تَعَالَى فَاكَلَ مَعَهُ الشَّيْطَانُ۔:182 حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مُوسَى حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ 182: حضرت عائشہؓ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ حَدَّثَنَا هِشَامُ الدَّسْتَوَائِيُّ عَنْ بُدَيْلِ الْعُقَيْلِي رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جب تم میں سے کوئی شخص کھانا عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ عَنْ اُمَ كُلْثُومٍ کھائے اور کھاتے وقت بسم اللہ پڑھنا بھول جائے تو یہ کہے عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ بِسمِ اللهِ اوَّلَهُ وَآخِرَهُ اللہ کے نام کے ساتھ اس کے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَكَلَ أَحَدُكُمْ فَنَسِيَ اَنْ يَّذْكُر شروع میں اور آخر میں۔کھانے لگا۔الله عَلى طَعَامِهِ فَلْيَقُلْ بِسْمِ اللهِ أَوَّلَهُ وَآخِرَهُ۔183: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ الصَّبَّاحِ الْهَاشِمِيُّ :183 حضرت عمربن ابی سلمہ سے روایت ہے کہ وہ الْبَصْرِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَى عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے۔آپ کے پاس هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي کھانا پڑا تھا۔آپ ﷺ نے فرمایا: میرے بیٹے ! قریب