شمائل النبی ؐ — Page 70
شمائل النبی صلی اللہ علیہ وسلم 70 بَاب : مَا جَاءَ فِي صِفَةِ وُضُوءِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عِنْدَ الطَّعَامِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے کھانے کے وقت وضوء کرنے کا ذکر 178: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ :178 حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ رسول اللہ ابْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ أَيُّوبَ عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ عَنِ بیت الخلاء سے باہر تشریف لائے۔آپ کی خدمت ابْنِ عَبَّاسِ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ میں کھانا پیش کیا گیا اور عرض کیا۔کیا ہم آپ کے لئے وضوء کا وَسَلَّمَ خَرَجَ مِنَ الْخَلَاءِ فَقُرِبَ إِلَيْهِ الطَّعَامُ پانی لائیں؟ آپ نے فرمایا: مجھے وضوء کا اس وقت حکم ہے فَقَالُوا اَلَا نَاتِيْكَ بِوَضُوءٍ؟ قَالَ إِنَّمَا أُمِرْتُ جب میں نماز کے لئے کھڑا ہوں کیا بِالْوُضُوءِ إِذَا قُمْتُ إِلَى الصَّلَوةِ۔:179: حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمنِ :179: حضرت ابن عباس کہتے ہیں کہ رسول اللہ مہ بیت الْمَخْرُومِيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ الخلاء سے باہر آئے۔آپ کی خدمت میں کھانا پیش کیا گیا عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْحُوَبُرِثِ عَنِ اور عرض کی گئی کہ کیا آپ وضوء فرمائیں گے؟ آپ نے ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ خَرَجَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ فرمایا: نماز پڑھوں گا تو وضوء کروں گا۔عَلَيْهِ وَسَلَّمَمِنَ الْغَائِطِ فَأُتِيَ بِطَعَامِ فَقِيلَ لَهُ أَلَا تَتَوَضَّأُ ؟ فَقَالَ أَصَلَّى فَاتَوَضَّأُ۔180: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مُوسَى حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ 180 حضرت سلمان (فارسی ) کہتے ہیں کہ میں نے ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا قَيْسُ بْنُ الرَّبِيعِ ح وَحَدَّثَنَا تورات میں پڑھا کہ کھانے کے بعد وضوء کرنا (ہاتھ قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْكَرِيمِ الْجُرُ جَانِيُّ عَنُ منہ دھونا) کھانے میں برکت کا موجب بنتا ہے۔میں نے قَيْسِ بْنِ الرَّبِيعِ عَنْ أَبِي هَاشِمٍ عَنْ زَاذَانَ عَنْ نبی کریم ﷺ سے اس بات کا ذکر کیا اور جو تورات میں سَلْمَانَ قَالَ قَرَأْتُ فِي التَّوْرَاةِ أَنَّ بَرَكَةَ الطَّعَامِ پڑھا تھا آپ کو بتایا تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ کھانے الْوُضُوءُ بَعْدَهُ فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ سے قبل اور اس کے بعد وضوء کرنا (یعنی ہاتھ منہ دھونا ) کھانے 20 عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَخْبَرْتُهُ بِمَا قَرَأْتُ فِي التَّوْرَاةِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَرَكَةُ الطَّعَامِ الْوُضُوءُ قَبْلَهُ وَالْوُضُوءُ بَعْدَهُ۔میں برکت کا موجب ہے۔وضوء کا لفظ نماز کے لئے اصطلاحی وضوء پر بھی بولا جاتا ہے اور محض ہاتھ منہ دھو کر صاف کرنے پر بھی بولا جاتا ہے۔