شمائل النبی ؐ

Page 40 of 224

شمائل النبی ؐ — Page 40

شمائل النبی صلی اللہ علیہ وسلم 40 99: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ حَدَّثَنَا 99 حضرت انس بن مالک سے روایت ہے کہ مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى وَهُوَ ابْنُ الطَّبَاعِ حَدَّثَنَا عَبَّادُ نبی کریم ﷺ اپنے دائیں ہاتھ میں انگوٹھی پہنتے تھے۔ابْنُ الْعَوَّامِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوْبَةً عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكِ أَنَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَخَتَمَ فِي يَمِينِهِ۔100: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ الْمُحَارِبِيُّ :100 حضرت ابن عمر سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ عَنْ مُوسَى بْنِ رسول اللہ ﷺ نے سونے کی انگوٹھی بنوائی۔آپ اسے دائیں عُقْبَةَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ اتَّخَذَ ہاتھ میں پہنا کرتے تھے۔اس پر لوگوں نے بھی سونے کی رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَاتَمَا مِنْ انگوٹھیاں بنوالیں۔پھر آپ نے اسے پھینک دیا اور فرمایا: ذَهَبٍ فَكَانَ يَلْبَسُهُ فِي يَمِينِهِ فَاتَّخَذَ النَّاسُ میں اس کو کبھی نہیں پہنوں گا۔تو لوگوں نے بھی اپنی انگوٹھیاں خَوَاتِيمَ مِنْ ذَهَبٍ فَطَرَحَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ پھینک دیں۔عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَالَ لَا أَلْبَسُهُ أَبَدًا فَطَرَحَ النَّاسُ خَوَاتِيمَهُمْ۔