شمائل النبی ؐ — Page 39
شمائل النبی صلی اللہ علیہ وسلم 39 :95: حَدَّثَنَا أَبُو الْخَطَّابِ زِيَادُ بُنُ يَحْيَى 95 : حضرت جابر بن عبد اللہ سے روایت ہے کہ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَيْمُونِ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ نبی کریم ﷺ اپنے دائیں ہاتھ میں انگوٹھی پہنا کرتے تھے۔مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَتَخَتَّمُ فِي يَمِينِهِ۔:96 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدِ الرَّازِيُّ :96 صلت بن عبد اللہ کہتے ہیں کہ حضرت ابن عباس اپنے أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ عَنِ دائیں ہاتھ میں انگوٹھی پہنتے اور جہاں تک میرا خیال ہے یہ الصَّلْتِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ كَانَ ابْنُ عَبَاس يَتَخَتَّمُ یعنی حضرت ابن عباس فرمایا کرتے تھے کہ رسول اللہ ہے فِي يَمِينِهِ وَلَا أَخَالُهُ إِلَّا قَالَ أَى اِبْنُ عَبَّاسٍ كَانَ اپنے دائیں ہاتھ میں انگوٹھی پہنا کرتے تھے۔رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَخَيَّمُ فِي يمينه۔97 حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ 97 : حضرت (عبد اللہ بن عمرؓ سے روایت ہے کہ أَيُّوبَ بْنِ مُوسَى عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَاَنَّ نبی کریم ﷺ نے چاندی کی انگوٹھی بنوائی۔آپ اس کا نگینہ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اتَّخَذَ ہتھیلی کی جانب رکھتے تھے۔اُس میں آپ نے " محمد رسول خَاتَمَامِنُ فِضَّةٍ وَجَعَلَ فَصَّهُ مِمَّا يَلِي كَفَّهُ الله کے الفاظ نقش کروائے اور لوگوں کو منع فرمایا کہ کوئی شخص وَنَقَشَ فِيهِ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللهِ وَ نَهَى أَنْ يَنْقُشَ ایسے الفاظ (انگوٹھی ) پر کندہ کروائے۔یہ وہی انگوٹھی تھی جو أَحَدٌ عَلَيْهِ وَهُوَ الَّذِي سَقَطَ مِنْ مُعَيُقِيْبٍ فِي معيتيیب سے اریس کے کنوئیں میں گر گئی تھی۔بِئرٍ أَرِيس۔98: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ أَنْبَأَنَا حَاتَمُ بنُ :98 جعفر بن محمد اپنے والد سے روایت کرتے ہیں انہوں إِسْمَاعِيلَ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ نے بتایا کہ حضرت حسنؓ اور حضرت حسین رضی اللہ عنہما اپنے كَانَ الْحَسَنُ وَالْحُسَيْنُ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا بائیں ہاتھ میں انگوٹھی پہنا کرتے تھے۔يَتَخَتَمَانِ فِي يَسَارِهِمَا۔