شمائل النبی ؐ

Page 27 of 224

شمائل النبی ؐ — Page 27

27 شمائل النبی صلی اللہ علیہ وسلم عَنْ هَذَا الْحَدِيثِ أَوَّلَ مَا جَلَسَ إِلَيَّ فَقُلْتُ ہم سے حماد بن سلمہ نے بیان کیا۔اس پر انہوں نے کہا کاش حَدَّثَنَا حَمَادُ بْنُ سَلْمَةَ فَقَالَ لَوْ كَانَ مِنْ آپ ( زبانی بتانے کی بجائے ) اپنی کتاب سے سناتے۔پس كِتَابِكَ فَقُمْتُ لِأُخْرِجَ كِتَابِي فَقَبَضَ عَلَی میں کھڑا ہوا تا کہ اپنی کتاب نکال کر لاؤں۔تو انہوں نے میرا تَوْبِي ثُمَّ قَالَ أَمْلِهِ عَلَيَّ فَإِنِّي أَخَافُ اَن لا کپڑا پکڑ لیا اور کہا: یہ تو مجھے لکھواتے جاؤ کیونکہ مجھے خوف ہے اَلْقَاكَ قَالَ فَامْلَيْتُهُ عَلَيْهِ ثُمَّ أَخْرَجْتُ كِتَابِی کہ کہیں آپ سے پھر ملاقات نہ ہو ( تو اس حدیث سے محروم رہ جاؤں گا ) چنانچہ میں نے انہیں وہ لکھوادی۔پھر میں نے فَقَرَأْتُ عَلَيْهِ۔اپنی کتاب نکالی اور ان کے سامنے پڑھا۔:59 : حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللهِ بنُ :59 حضرت ابو سعید خدری بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ علی الْمُبَارَكِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ إِيَاسِ الْجَرِيرِي عَنْ جب کوئی نیا لباس زیب تن فرماتے تو اس کا نام لیتے مثلاً أَبِي نَضْرَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِي قَالَ كَانَ عمامه یا قمیص یا چادر پھر دعا کرتے کہ اے اللہ! تو ہی تمام رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا اسْتَجَدَّ تعریف کا مستحق ہے کیوں کہ تو نے مجھے یہ کپڑا پہنایا۔میں تجھے ثَوُبًا سَمَّاهُ بِاسْمِهِ عِمَامَةً أَوْ قَمِيصًا اَوْ رِدَاءَ ثُمَّ سے اس کی خیر چاہتا ہوں اور وہ خیر جس کے لئے یہ بنایا گیا يَقُولُ اللهُمَّ لَكَ الْحَمْدُ كَمَا كَسَوْتَنِیهِ ہے اور میں تجھ سے اس کے شر سے پناہ مانگتا ہوں اور اس شر اَسْأَلُكَ خَيْرَهُ وَخَيْرَ مَا صُنِعَ لَهُ وَاَعُوذُ بِكَ سے بھی جس کے لئے یہ بنایا گیا ہے۔مِنْ شَرِّهِ وَشَرِّمَا صُنِعَ لَهُ۔60: حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ يُونُسَ الْكُوفِيُّ أَخْبَرَنَا 60 : حضرت انس بن مالک سے روایت ہے انہوں نے کہا الْقَاسِمُ بُنُ مَالِكِ الْمُزَنِيُّ عَنِ الْجَرِيرِيِّ عَنْ که رسول الله ﷺ کو تمام کپڑوں سے جو آپ زیب تن ابِيُّ نَضْرَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدِ الْخُدْرِي عَنِ النَّبِيِّ فرماتے تھے زیادہ پسندیدہ دھاری دار یمنی چادر تھی۔صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ۔حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ أَخْبَرَنَا مُعَاذُ بُنُ هِشَامٍ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكِ قَالَ كَانَ أَحَبَّ القِيَابِ إِلى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَلْبَسُهُ الْحِبَرَةُ۔الْحِبَرَةُ: دھاری دار یمنی چادر کا نام ہے۔(نہایہ لابن اثیر )