شمائل النبی ؐ

Page 18 of 224

شمائل النبی ؐ — Page 18

شمائل النبی صلی اللہ علیہ وسلم 18 عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُعَفَّلٍ قَالَ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى کرتے تھے مگر گا ہے لگا ہے کرنے سے نہیں 1۔اللَّهِ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ التَّرَجُلِ إِلَّا غِيًّا۔:35 حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ حَدَّثَنَا 35 : حُميد بن عبدالرحمن ایک صحابی سے روایت کرتے عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَرْبِ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي خَالِدِ ہیں کہ نبی کریم مہ وقتا فوقتا 2 کنگھی کیا کرتے تھے۔عَنْ أَبِي الْعَلَاءِ الْأَوْدِي عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهِ عَلَيْهِ وَسَلَّم أَنَّ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهِ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَتَرَجَّلُ غِيًّا۔1۔اس ممانعت سے مراد ہر وقت تصنع اور غلط فیشن کے تبع میں کنگھی کرنا ہے ورنہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک پراگندہ بالوں والے شخص کو ارشاد فرمایا تھا کہ جاؤ کنگھی کر کے آؤ۔2 - وَقَتَا بَعْدَ وَقتٍ (جمع الوسائل جلد 1 صفحہ 107)