شمائل النبی ؐ — Page 17
شمائل النبی صلی اللہ علیہ وسلم 17 بَابُ مَا جَاءَ فِي تَرَجُل رَسُول الله صلى الله عَلَيْهِ وَسَلَّم صَلَّى رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے کنگھی کرنے کا بیان :31 حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مُوسَى الْأَنْصَارِيُّ :31 حضرت عائشہؓ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ میں حَدَّثَنَا مَعْنْ حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ عَنْ هِشَامٍ رسول اللہ ﷺ کے سرمبارک میں کنگھی کیا کرتی تھی جب کہ ابْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كُنتُ میں حائضہ ہوتی تھی۔أَرَجِلُ رَأْسَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللَّهِ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَ أَنَا حَائِضٌ۔32: حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ عِيسَى أَخْبَرَنَا وَكِيعٌ :32 حضرت انس بن مالک سے روایت ہے انہوں نے أَخْبَرَنَا الرَّبِيعُ بْنُ صَبِيحٍ عَنْ يَزِيدَ بنِ آبَانِ هُوَ بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ اکثر سر پر تیل لگایا کرتے تھے اور الرَّقَاشِيُّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكِ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ اپنی داڑھی سنوارا کرتے تھے اور اکثر (اپنے سر پر پگڑی صَلَّى اللَّهِ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُكْثِرُ دَهُنَ رَأْسِهِ کے نیچے کپڑا رکھتے تھے جو ( تیل لگنے کی وجہ سے ) ایسا وَتَسْرِيحَ لِحْيَتِهِ وَيُكْثِرُ الْقِنَاعَ حَتَّى كَأَنَّ ثَوْبَهُ لگتا تھا جیسے تیل بیچنے والے کا کپڑا ہو۔ثُوبُ زَيَّاتٍ۔33: حَدَّثَنَا هَنَّادٌ أَخْبَرَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ :33 حضرت عائشہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ أَشْعَتْ بنِ أَبِي الشَّعْتَاءَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ مَسْرُوقٍ رسول الله علہ وضو کرنے میں جب آپ وضو کرتے اور عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ إِنْ كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّی کنگھی کرنے میں جب آپ کنگھی کرتے اور جوتا پہننے میں اللهِ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيُحِبُّ الْتَيَمُّنَ فَي طَهُورِهِ إِذَا جب آپ جوتا پہنتے دائیں طرف سے شروع کرنا پسند تَطَهَّرَ وَ فِي تَرَجْلِهِ إِذَا تَرَجَّلَ وَفِي انْتِعَالِهِ إِذَا فرماتے۔انْتَعَل۔:34: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ أَخْبَرَنَا يَحْيَى بن :34: حضرت عبد الله بن مغفل سے روایت ہے انہوں نے کہا سَعِيدٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ عَنِ الْحَسَنِ عَنْ که رسول اللہ ﷺ کثرت سے ) کنگھی کرنے سے منع فرمایا تشریح کے معنے تمشیط یعنی کنگھی کرنا ہے۔(جمع الوسائل جلد نمبر 1 صفحہ 102)