شمائل النبی ؐ

Page 14 of 224

شمائل النبی ؐ — Page 14

14 شمائل النبی صلی اللہ علیہ وسلم اسْتَقْبَلْتُهُ فَقُلْتُ غَفَرَ اللهُ لَكَ يَا رَسُولَ اللهِ ! مغفرت فرما چکا ہے۔آپ نے فرمایا اور تمہیں بھی۔لوگوں فَقَالَ وَلَكَ فَقَالَ الْقَوْمُ اسْتَغْفَرَ لَكَ رَسُولُ الله نے مجھے کہا : کیا رسول اللہ اللہ نے تیرے لیے دعائے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ نَعَمُ وَلَكُمْ ثُمَّ تَلا مغفرت کی تھی؟ میں نے کہا ہاں اور تمہارے لیے بھی هَذِهِ الْآيَةَ وَاسْتَغْفِرْ لِذَنْبِكَ وَلِلْمُؤْمِنِینَ وَ دعا کی ہے پھر انہوں نے یہ آیت تلاوت فرمائی۔ترجمہ: اور اپنی لغزش کی بخشش طلب کر نیز مومنوں اور مومنات الْمُؤْمِنَاتِ (محمد : 20 ) کے لیے بھی۔