شمائل النبی ؐ

Page 10 of 224

شمائل النبی ؐ — Page 10

شمائل النبی صلی اللہ علیہ وسلم 10 بَابُ مَاجَاءَ فِي خَاتَمِ النُّبُوَّةِ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی مہر نبوت کا بیان :15: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدِ قَالَ حَدَّثَنَا حَاتِمُ :15: سائب بن یزید بیان کرتے ہیں کہ میری خالہ مجھے ابْنُ إِسْمَاعِيلَ عَنِ الْجَعْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ رسول اللہ ﷺ کے پاس لے گئیں اور عرض کی یا رسول اللہ ! سَمِعْتُ السَّائِبَ بْنَ يَزِيدَ يَقُولُ ذَهَبَتْ بِي میرا بھانجا بیمار ہے۔رسول اللہ ﷺ نے میرے سر پر ہاتھ خَالَتِي إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَتْ پھیرا اور میرے لیے برکت کی دعا کی۔پھر وضو فر مایا تو میں يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ ابْنَ أُخْتِي وَجِعٌ فَمَسَحَ نے آپ کے وضو سے بچا ہوا پانی پیا اور آپ کے پیچھے کھڑا ہو رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأْسِي وَدَعَا گیا تو میں نے آپ کے دونوں شانوں کے درمیان مہر لِي بِالْبَرَكَةِ وَتَوَضَّأَ فَشَرِبْتُ مِنْ وَضُوئِه سرخ غدود کی شکل کی میں کبوتری کے انڈے جیسی دیکھی۔وَقُمْتُ خَلْفَ ظَهْرِهِ فَنَظَرْتُ إِلَى الْخَاتَمِ بَيْنَ كَتِفَيْهِ فَإِذَا هُوَ مِثْلُ زِرِّ الْحَجَلَةِ۔:16: حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ يَعْقُوبَ الْطَالقَانِيُّ :16 حضرت جابر بن سمرہ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ أَخَبَرَنَا أَيُّوبُ بْنُ جَابِرٍ عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ جَابِرٍ عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرب میں نے رسول اللہ اللہ کے دونوں شانوں کے درمیان عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ رَأَيْتُ الْخَاتَمَ بَيْنَ مير (نبوت) دیکھی 2 جو سرخ غدود اور کبوتری کے انڈے كَتِفَي رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عُدَّةً جیسی تھی۔حَمْرَاءَ مِثْلَ بَيْضَةِ الْحَمَامَةِ۔1 الْحَجَلَةُ : کے معنے چھپر کھٹ یعنی مسہری کے ہیں جس پر بٹن لگے ہوں (نہایہ ) دلہن کی مسہری ( منجد ) یہ ایک پرندے کا بھی نام ہے جسے Partridge یعنی چکور، تیتر ، کبک اور دجاج اکبر بھی کہتے ہیں۔اس لحاظ سے بعض نے چھپر کھٹ کی گھنڈی اور بعض نے تیتر یا چکور یا کبوتر کے انڈے کے معنی کئے ہیں۔واللہ اعلم ( دیکھئے : اقرب منجد، مختار الصحاح ، نہایہ، المورد) 2 مہر نبوت دراصل ایک سرخی مائل ابھرا ہوا منہ تھا جو کبوتری کے انڈے کے برابر تھا اور گول بٹن کی مانند تھا۔اس پر کچھ بال تھے۔اور اس کے گردا گر دقتل تھے۔یہ علامت اہل کتاب کی پیشگوئیوں میں آپ کے حلیہ کے متعلق بطور نشان مذکور تھی۔از ڈاکٹر میر محمد اسماعیل صاحب رضی اللہ عنہ )