شمائل النبی ؐ

Page 149 of 224

شمائل النبی ؐ — Page 149

149 شمائل النبی صلی اللہ علیہ وسلم لَا تَخَفْ مِنْ ذِي الْعَرْشِ إِقْلَالًا فَتَبَسَّمَ رَسُولُ نہ ڈریں۔انصاری کی اس بات پر رسول اللہ ﷺ نے تقسیم اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَعُرِفَ فِي وَجْهِهِ فرمایا اور خوشی آپ کے چہرہ سے ظاہر ہونے لگی۔پھر فرمایا اسی الْبِشْرُ لِقَوْلِ الْأَنْصَارِيِّ ثُمَّ قَالَ بِهَذَا أُمِرْتُ۔کا مجھے حکم دیا گیا ہے۔:341 حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ اَخْبَرَنَا شَرِيكَ :341 حضرت ربیع بنت معود کہتی ہیں کہ میں عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عُقَيْلِ عَنِ الرُّبيع نبی کریم ﷺ کی خدمت میں تازہ کھجوروں اور چھوٹی چھوٹی بِنتِ مُعَوِذِ بْنِ عَفْرَاءَ قَالَتْ أَتَيْتُ النَّبِيِّ صَلَّی نرم نرم لکڑیوں کی ایک طشتری لے کر حاضر ہوئی تو حضور ملے علی اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِقِنَاعٍ مِنْ رُطَبٍ وَأَجْرٍ زُغْبٍ نے اپنی مٹھی بھر کر زیور اورسونا مجھے عطا فرمایا۔فَأَعْطَانِي مِلْءَ كَفْهِ حُلِيًّا وَذَهَبًا۔342: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حَشُرُم وَغَيْرُ وَاحِدٍ :342 حضرت عائشہؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم نے تحفہ عر قَالُوا حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ عَنْ هِشَامِ بْنِ قبول فرما لیتے تھے اور ( بڑھ کر ) اس کا بدلہ عطا فرماتے۔عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقْبَلُ الْهَدِيَّةَ وَيُثِيبُ عَلَيْهَا۔