شمائل النبی ؐ

Page 104 of 224

شمائل النبی ؐ — Page 104

شمائل النبی صلی اللہ علیہ وسلم 104 عطا کیا۔اور کہا اے ام زرع ! خود بھی کھاؤ اور اپنے گھر والوں کو بھی کھلاؤ۔اگر میں اس کی ہر چیز جمع کرلوں جو اُس نے مجھے دی ہے تو بھی ابوزرع کا سب سے چھوٹا برتن بھی اس سے نہ صلى المو بھرے۔حضرت عائشہ بیان فرماتی ہیں کہ رسول اللہ علی نے فرمایا ” میں تیرے لئے ایسا ہی ہوں جیسا ام زرع کے لئے ابو زرع تھا۔