شمائل النبی ؐ

Page 100 of 224

شمائل النبی ؐ — Page 100

شمائل النبی صلی اللہ علیہ وسلم 100 بَابُ مَا جَاءَ فِى كَلَامِ رَسُوْلِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي السَّمْرِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے رات کو باتیں کرنے کا بیان :242 حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ صَبَّاحِ الْبَزَّارُ حَدَّثَنَا 242 حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے انہوں أَبُو النَّضْرِ حَدَّثَنَا أَبُو عَقِيلِ الثَّقَفِيُّ عَنْ عَبْدِ اللهِ نے فرمایا کہ ایک رات رسول اللہ ﷺ نے اپنی ازواج کو ابْنِ عَقِيلٍ عَنْ مُجَالِدٍ عَنِ الشَّعْبِي عَنْ مَسْرُوقِ ایک بات سنائی تو ان میں سے ایک بیوی نے کہا: یہ تو گویا عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ حَدَّثَ خرافہ جیسی کہانی ہے۔حضور ﷺ نے فرمایا: کیا تم جانتی ہو کہ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَاتَ لَيْلَةٍ خرافہ کون تھا؟ خرافہ بنو عذرہ کا ایک شخص تھا۔زمانہ جاہلیت نِسَاءَهُ حَدِيقًا فَقَالَتِ امْرَعَةٌ مِنْهُنَّ كَأَنَّ الحَدِيث حَدِيتُ خُرَافَةَ فَقَالَ أَتَدْرُونَ مَا خُرَافَةُ ؟ إِنَّ خُرَافَةَ كَانَ رَجُلًا مِّنْ عُشْرَةَ أَسَرَتُهُ الْجِنُّ فِي الْجَاهِلِيَّةِ فَمَكَتْ فِيهِمُ دَهَرًا ثُمَّ رَدُّوهُ إِلَى الْإِنسِ وَكَانَ يُحَدِتُ النَّاسَ بِمَا رَاى فِيهِمْ مِنَ الْأَعَاجِيْبِ فَقَالَ النَّاسُ : حَدِيث میں اسے جن قید کر کے لے گئے۔وہ ایک عرصہ تک ان میں رہا۔پھر انہوں نے اُسے انسانوں کی طرف واپس لوٹا دیا اس نے جنوں میں جو عجیب باتیں دیکھیں وہ لوگوں کو سنایا کرتا تھا تو لوگ کہنے لگے یہ تو خرافہ کی کہانی ہے۔خُرَافَة۔