شمائل النبی ؐ

Page 98 of 224

شمائل النبی ؐ — Page 98

شمائل النبی صلی اللہ علیہ وسلم 98 ـقَالَ لَهُ عُمَرُ يَا ابْنَ رَوَاحَةَ بَيْنَ يَدَيْ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: اے عمر! اسے چھوڑ دو کیونکہ یہ ان رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَ فِى حَرَم پر تیر پھینکنے سے زیادہ تیز اثر کرتے ہیں۔وَفِي اللهِ تَقُولُ شِعُرًا؟ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَلَّ عَنْهُ يَا عُمَرُ فَلَهِيَ أَسْرَعُ فِيهِمْ مِنْ نَضْحِ النَّبْلِ۔238 حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ حَدَّثَنَا شَرِیک 238 حضرت جابر بن سمرہ سے روایت ہے انہوں نے عَنْ سِمَا بنِ حَرْبٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ کہا کہ میں رسول اللہ علیہ کی مجلس میں سو مرتبہ سے زیادہ قَالَ جَالَسْتُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اكْثَرَ بیٹھا ہوں۔آپ کے صحابہ اشعار پڑھتے تھے اور زمانہ مِنْ مَا لَةِ مَرَّةٍ وَكَانَ أَصْحَابُهُ يَتَنَا شَدُونَ الشَّعْرَ جاہلیت کی باتیں بیان کرتے اور حضور مے خاموش رہتے وَيَتَذَا كَرُوْنَ أَشْيَاءَ مِنْ أَمْرِ الْجَاهِلِيَّةِ وَهُوَ اور بسا اوقات ان کے ساتھ مسکرا دیتے۔سَاكِتٌ وَرُبَّمَا تَبَسَّمَ مَعَهُمْ۔239 حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ أَخْبَرَنَا شَرِیک :239 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ نبی کریم علی عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ نے فرمایا: سب سے اچھا شعر جو کسی عرب نے کہا وہ لبید کا یہ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ کلمہ ہے۔اَشْعَرُ كَلِمَةٍ تَكَلَّمَتُ بِهَا الْعَرَبُ كَلِمَةُ لَبِيْدِ اَلَا كُلُّ شَيْءٍ مَا خَلَا اللَّهَ بَاطِلُ غور سے سنو! اللہ کے سوا ہر چیز باطل ہے“ 240 حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ حَدَّثَنَا مَرْوَانُ 240 عمرو بن شرید اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ابْنُ مُعَاوِيَةَ عَنْ عَبْدِ اللهِ بنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ میں رسول الله علیہ کے پیچھے سوار تھا تو آپ نے فرمایا: کیا الطَّائِفِيِّ عَنْ عَمْرِو بْنِ الشَّرِيدِ عَنْ أَبِيهِ قَالَ امیہ بن صلت کے شعروں میں سے تمہیں کچھ یاد ہے؟ میں كُنْتُ رِدْفَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نے عرض کی جی ہاں۔آپ نے فرمایا: سناؤ میں نے ایک شعر فَقَالَ هَلْ مَعَكَ مِنْ شِعْرِ أُمَيَّةَ بْنِ أَبِي الصَّلْتِ سنایا۔آپ نے فرمایا اور سناؤ۔پھر فرمایا اور سناؤ یہاں تک کہ شَيْءٌ فَقُلْتُ نَعَمُ فَقَالَ هِيْهِ فَانْشَدَتُهُ بَيْتًا فَقَالَ میں نے آپ کو امیہ بن ابی الصلت کے ایک سو شعر سنائے۔هِيْهِ ثُمَّ فَقَالَ هِيْهِ حَتَّى انْشَدْتُهُ مِائَةَ بَيْتٍ میں جب بھی کوئی شعر سناتا نبی کریم ﷺ مجھے فرماتے اور