صحیح مسلم (جلد پانز دہم)

Page 82 of 279

صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 82

سحيح مسلم جلد پانزدهم 82 كتاب الفتن واشراط الساعة لَنْ تَقُومَ حَتَّى تَرَوْنَ قَبْلَهَا عَشْرَ آيَاتِ ہونا اور عیسی بن مریم کا نزول اور یاجوج فَذَكَرَ الدُّحَانَ وَالدَّجَّالَ وَالدَّابَّةَ وَطُلُوعَ ماجوج اور تین خسف (یعنی زمین کا دھنسنا) مشرق الشَّمْسِ مِنْ مَغْرِبِهَا وَنُزُولَ عِیسَی ابْنِ میں خسف اور مغرب میں خسف اور جزیرہ عرب میں مَرْيَمَ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَيَأْجُوجَ خف اور سب سے آخر میں ایک آگ جو یمن سے وَمَأْجُوجَ وَثَلَاثَةَ حُسُوفٍ خَسف نکلے گی لوگوں کو ان کے اکٹھے ہونے کی جگہ کی طرف بالْمَشْرِقِ وَحَسْفٌ بِالْمَغْرِبِ وَخَسْفٌ لے جائے گی۔بجَزِيرَة الْعَرَبِ وَآخِرُ ذَلِكَ نَارٌ تَخْرُجُ مِنَ الْيَمَن تَطْرُدُ النَّاسَ إِلَى مَحْشَرِهِمْ [7285] 405149} حَدَّثَنَا عُبَيْدُ الله بْنُ مُعَادٍ :5149 حضرت ابو سریحہ حضرت حذیفہ بن اسید صلى الله الْعَنْبَرِيُّ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ فُرَاتٍ سے بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ بالا خانہ میں الْقَزَّازِ عَنْ أَبِي الطُّفَيْلِ عَنْ أَبِي سَرِيحَةَ تھے اور ہم آپ سے نیچے تھے۔آپ نے ہماری حُذَيْفَةَ بْنِ أَسِيدٍ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ طرف جھانکا اور فرمایا تم کیا با تیں کر رہے ہو؟ ہم نے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي غُرْفَةِ وَنَحْنُ أَسْفَلَ مِنْهُ عرض کیا ” اس گھڑی“ کے بارہ میں۔آپ نے فرمایا فَاطَّلَعَ إِلَيْنَا فَقَالَ مَا تَذْكُرُونَ قُلْنَا السَّاعَةَ ”وہ گھڑی“ نہیں ہوگی یہانتک کہ دس نشانیاں ظاہر نہ قَالَ إِنَّ السَّاعَةَ لَا تَكُونُ حَتَّى تَكُونَ عَشرُ ہو جائیں: مشرق میں زمین کا دھنسنا اور مغرب میں آيَاتِ خَسَفَ بِالْمَشْرِقِ وَخَسَفَ زمین کا دھنسنا اور جزیرہ عرب میں زمین کا دھنسنا بالْمَغْرِبِ وَحَسْفٌ فِي جَزِيرَةِ الْعَرَب اور دھواں، اور دجال ، اور دابتہ الارض، اور یا جوج وَالدُّعَانُ وَالدَّجَّالُ وَدَابَّةُ الْأَرْضِ ماجوج ، اور سورج کا اپنے مغرب سے نکلنا اور ایک وَيَأْجُوجُ وَمَأْجُوجُ وَطُلُوعُ الشَّمْسِ مِنْ آگ جو عدن کے ایک دور کے زیریں علاقہ سے مَغْرِبِهَا وَنَارٌ تَخْرُجُ مِنْ قُعْرَةٍ عَدَنٍ تَرْحَلُ نکلے گی جو لوگوں کو ہانک کر لے جائے گی۔النَّاسَ قَالَ شُعْبَةُ وَحَدَّثَنِي عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ ایک روایت میں راوی نبی ﷺ کا ذکر نہیں کرتے۔5149 : اطراف : مسلم کتاب الفتن واشراط الساعة باب في الآيات التي تكون قبل الساعة 5148 تخریج : ترمذى كتاب الفتن باب ما جاء فى الخسف 2183 ابوداؤد کتاب الفتن والملاحم باب امارات الساعة 4311 ابن ماجه كتاب الفتن باب اشراط الساعة 4041 باب الآيات 4055