صحیح مسلم (جلد پانز دہم)

Page 81 of 279

صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 81

صحیح مسلم جلد پانزدهم 81 كتاب الفتن واشراط الساعة يَدِي قَالَ تَغْرُونَ جَزِيرَةَ الْعَرَب فَيَفْتَحُهَا تو میں ان کے پاس آیا اور ان کے اور حضور کے اللهُ ثُمَّ فَارِسَ فَيَفْتَحُهَا اللهُ ثُمَّ تَعْزُونَ درمیان کھڑا ہو گیا۔وہ کہتے ہیں (اس وقت) میں الرُّومَ فَيَفْتَحُهَا اللَّهُ ثُمَّ تَعْزُونَ الدَّجَّالَ نے آپ سے چار باتیں یاد کیں۔جن کو میں اپنے فَيَفْتَحُهُ اللَّهُ قَالَ فَقَالَ نَافِعٌ يَا جَابِرُ لَا تَرَی ہاتھ پر گن سکتا ہوں آپ نے فرمایا تھا تم جزیرہ عرب الدَّجَّالَ يَخْرُجُ حَتَّى تُفْتَحَ الرُّومُ [7284] میں جہاد کرو گے اور اللہ اسے فتح کر دے گا۔پھر فارس سے ( جہاد کرو گے ) اور اللہ اسے بھی فتح کر دے گا۔پھر رومیوں سے جہاد کرو گے اور اللہ اسے بھی فتح کر دے گا۔پھر تم دجال سے جہاد کرو گے اور اللہ اس کو بھی فتح کر دے گا۔وہ کہتے ہیں اس پر نافع نے کہا اے جابر! جب تک رومی فتح نہ ہو جا ئیں دجال کا خروج نہیں ہوگا۔[13]13: بَاب : فِي الْآيَاتِ الَّتِي تَكُونُ قَبْلَ السَّاعَةِ باب: ان علامات کے بارہ میں جو قیامت سے پہلے ( ظاہر ) ہوں گی 5148{39} حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ زُهَيْرُ بْنُ :5148 حضرت حذیفہ بن اسید غفاری بیان کرتے صلى الله حَرْب وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَابْنُ أَبِي عُمَرَ ہیں کہ رسول اللہ علیہ نے ( اوپر سے ) ہمیں الْمَكِّيُّ وَاللَّفْظُ لِزُهَيْرِ قَالَ إِسْحَقَ أَخْبَرَنَا جھانکا اور ہم باتیں کر رہے تھے۔آپ نے فرمایا تم کیا وقَالَ الْآخَرَانِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ باتیں کر رہے ہو؟ انہوں نے عرض کیا کہ ہم اس فُرَاتِ الْقَزَّازِ عَنْ أَبِي الطُّفَيْلِ عَنْ حُذَيْفَةَ گھڑی کے بارہ میں باتیں کر رہے ہیں۔آپ نے بْنِ أَسِيد الْعَفَارِيِّ قَالَ اطَّلَعَ النَّبِيُّ صَلَّى فرمایا وہ قائم نہیں ہوگی یہانتک کہ اس سے پہلے تم عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَيْنَا وَنَحْنُ نَتَذَاكَرُ فَقَالَ دس نشانیاں نہ دیکھ لو پھر آپ نے ان کا ذکر فرمایا مَا تَذَاكَرُونَ قَالُوا تَذْكُرُ السَّاعَةَ قَالَ إِنَّهَا ،دھواں، دجال، دابہ اور سورج کا مغرب سے طلوع 5148 : اطراف مسلم کتاب الفتن واشراط الساعة باب في الآيات التي تكون قبل الساعة 5149 تخريج: ترمذی کتاب الفتن باب ما جاء في الخسف 2183 ابوداؤ د كتاب الفتن والملاحم باب امارات الساعة 4311 ابن هاجه كتاب الفتن ! ، اشراط الساعة 4041 باب الآيات 4055 الله