صحیح مسلم (جلد پانز دہم)

Page 79 of 279

صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 79

صحیح مسلم جلد پانزدهم 79 كتاب الفتن واشراط الساعة يُفْرَحُ أَوْ أَيُّ ميراث يُقَاسَمُ فَبَيْنَمَا هُمْ كَذَلكَ إِذْ سَمِعُوا بِبَأْسِ هُوَ أَكْبَرُ مِنْ ذَلِكَ فَجَاءَهُمْ الصَّرِيحُ إِنَّ الدَّجَّالَ قَدْ خَلَفَهُمْ وَتَفْنَى الشَّرْطَةُ فَإِذَا كَانَ يَوْمُ الرَّابِعِ نَهَدَ کے لئے آگے بڑھائیں گے وہ واپس نہیں آئے گا إِلَيْهِمْ بَقِيَّةُ أَهْلِ الْإِسْلَامِ فَيَجْعَلُ اللَّهُ الدَّبْرَةَ سوائے اس کے کہ غالب آجائے وہ لڑتے رہیں گے عَلَيْهِمْ فَيَقْتُلُونَ مَقْتَلَةً إِمَّا قَالَ لَا يُرَى مِثْلُهَا یہانتک کہ شام ہو جائے گی پھر یہ بھی اور وہ بھی کوٹ وَإِمَّا قَالَ لَمْ يُرَ مِثْلُهَا حَتَّى إِنَّ الطَّائِرَ لَيَمُرُّ جائیں گے اور کوئی غالب نہ ہوگا اور یہ لشکر بھی فنا ہو بِجَنَبَاتِهِمْ فَمَا يُخَلِّفُهُمْ حَتَّى يَخِرَّ مَيْتًا جائے گا۔جب چوتھا دن ہوگا تو جتنے مسلمان باقی رہ فَيَتَعَادُّ بَنُو الْأَبِ كَانُوا مِائَةٌ فَلَا يَجدُونَهُ گئے ہوں گے وہ سب آگے بڑھیں گے اس دن اللہ بَقِيَ مِنْهُمْ إِلَّا الرَّجُلُ الْوَاحِدُ فَبِأَيِّ غَنِيمَة کافروں کو شکست دے گا اور وہ اس طرح قتل کریں گے کہ کسی نے نہ دیکھا ہوگا۔لَا يُرَى مِثْلُهَا کہا یا لَمْ يُرَى مِثْلُهَا کہا یہانتک کہ پرندہ ان کے پہلوؤں سے گزرے گا پھر آگے نہیں بڑھے گا کہ وہ مرکز گر جائے گا اور (جب ایک ) باپ کے بیٹے فِي ذَرَارِيهِمْ فَيَرْقُضُونَ مَا فِي أَيْدِيهِمْ گئیں گے کہ وہ اگر سو 10 تھے تو وہ نہیں پائیں گے وَيُقْسِلُونَ فَيَبْعَثُونَ عَشَرَةَ فَوَارِسَ طَلِيعَةٌ سوائے ایک آدمی کے جو ان میں باقی ہے۔ایسی قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنِّي حالت میں غنیمت سے کیا خوشی ہوگی اور کونسا ترکہ لَأَعْرِفُ أَسْمَاءَهُمْ وَأَسْمَاءَ آبَائِهِمْ وَأَلْوَانَ تقسیم کیا جائے گا۔پھر وہ (مسلمان) اسی حالت میں حُيُولِهِمْ هُمْ خَيْرُ فَوَارِسَ عَلَى ظَهْرِ الْأَرْضِ ہوں گے کہ ایک اور آفت کی خبر سنیں گے جو اس سے يَوْمَئِذٍ أَوْ مِنْ خَيْرِ فَوَارِسَ عَلَى ظَهْرِ بھی بڑی ہوگی۔انہیں ایک آواز آئے گی کہ دجال ان الْأَرْضِ يَوْمَئِذٍ قَالَ ابْنُ أَبِي شَيْبَةَ فِي رِوَايَتِهِ کے پیچھے ان کے بال بچوں میں ہے۔یہ سن کر جو کچھ عَنْ أُسَيْرِ بْنِ جَابِرٍ و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ ان کے ہاتھوں میں ہوگا اسے چھوڑ دیں گے اور آگے الْغُبَرِيُّ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ بڑھیں گے اور دس بہترین گھڑ سواروں کو آگے بھیجیں أَيُّوبَ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ عَنْ أَبِي قَتَادَةَ گے۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ میں ان (کے نام ) يُسَيْرِ بْنِ جَابِرٍ قَالَ كُنتُ عِنْدَ ابْنِ اور ان کے باپوں کے نام جانتا ہوں اور ان کے گھوڑوں مَسْعُود فَهَبَّتْ رِيحٌ حَمْرَاءُ وَسَاق کے رنگ جانتا ہوں اور اس دن وہ روئے زمین کے الْحَدِيثَ بِنَحْوِهِ وَحَدِيثُ ابْنِ عُلَيَّةَ أَتَم بہترین سوار ہوں گے یا فرمایا اس دن وہ روئے زمین عن