صحیح مسلم (جلد پانز دہم)

Page ix of 279

صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page ix

i باب: صفة الجنة فهرس مضامین کا تفصیلی انڈیکس کتاب کے آخر پر ملاحظہ فرمائیں عناوین كتاب صفة الجنة ونعيمها وأهلها باب : جنت کے بارہ میں بیان صفحه باب ان فى الجنة شجرة يسير الراكب فی باب جنت میں ایک ایسا درخت ہے جس کے سائے 4 میں سوار سو سال تک چلتا رہے گا لیکن وہ اس (فاصلے) ظلها مائة عام لا يقطعها کو طے نہ کر پائے گا 1 باب احلال الرضوان على أهل الجنة فلا جنتیوں پر اللہ تعالیٰ کے خوشنودی نازل کرنے کا بیان 5 اور ( یہ کہ ) پھر وہ ان سے کبھی ناراض نہ ہوگا يسخط عليهم أبدًا باب : ترائي أهل الجنة أهل الغُرف كما :باب: جنت والوں کا بالا خانے والوں کو ایسے دیکھنا جیسا کہ آسمان میں ستارے کو دیکھا جاتا ہے يُرى الكوكب في السماء 6 باب: فيمن يود رؤية النبي عبد الله بأهله وماله :باب: اس شخص کے بارہ میں جو اپنے اہل اور اپنے مال 7 کے بدلے نبی ﷺ کو دیکھنا چاہتا ہے۔باب فى شوق الجنّة وما ينالون فيها من جنت کے بازار اور اس میں جو نعمت اور خوبصورتی وہ النعيم والجمال (اہل جنت ) پائیں گے ، کا بیان 8 باب اول زمرة تدخل الجنة على صورة باب پہلا گروہ جنت میں چودھویں رات کے چاند کی 8 القمر ليلة البدر وصفاتهم وأزواجهم شکل میں داخل ہوگا اور ان کی صفات اور ان کے ساتھی باب في صفات الجنة وأهلها وتسبيحهم باب جنت اور اہل جنت کی صفات اور ان کا اس میں 11 فيها بكرة وعشيا صبح شام تسبیح کرنا باب في دوام نعيم أهل الجنة وقوله تعالى باب : اہل جنت کی نعمتوں کے دوام اور اللہ تعالیٰ کے 13 ونودوا أن تلكم الجنة أورثتموها بما كنتم اس قول کا بیان و نودوا أن تلكم الجنة تعملون أورثتموها بما كنتم تعملون۔۔۔۔۔۔باب في صفة خيام الجنة وما للمؤمنين باب : جنت کے خیموں اور ان میں مومنوں کے لئے جو 14 فيها من الأهلين اہل و عیال ہوں گے ان کا بیان