صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 71
صحیح مسلم جلد پانزدهم عِيسَى 71 كتاب الفتن واشراط الساعة كُلُّهُمْ عَنِ الْأَعْمَشِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نے مسروق سے کہا کہ ان سے پوچھیں تو انہوں نے نَحْوَ حَدِيث أَبِي مُعَاوِيَةَ وَفِي حَديث ان سے پوچھا تو انہوں نے کہا حضرت عمرؓ۔عِيسَى عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ شَقِيق قَالَ سَمِعْتُ ایک روایت میں (أَيُّكُمْ يَحْفَظْ حَدِيثَ حُذَيْفَةَ يَقُولُ و حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا رَسُولِ اللَّهِ ﷺ فِي الْفِتْنَةِ کی بجائے ) مَنْ سُفْيَانُ عَنْ جَامِعِ بْنِ أَبِي رَاشِدِ وَالْأَعْمَسُ يُحَدِّثُنَا عَنِ الْفِتْنَةِ کے الفاظ ہیں۔عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ قَالَ عُمَرُ مَنْ يُحَدِّثُنَا عَنِ الْفِتْنَةِ وَاقْتَصَّ الْحَدِيثَ بِنَحْوِ حديثهم [7268,7269,7270] 5137{28} وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :5137 محمد بن سیرین ) بیان کرتے ہیں کہ وَمُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ قَالَا حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذَ حضرت جندب نے بتایا کہ میں جمعہ کے دن آیا تو حَدَّثَنَا ابْنُ عَوْن عَنْ مُحَمَّد قَالَ قَالَ ایک آدمی بیٹھا ہوا تھا۔میں نے کہا کہ آج یہاں جُنْدَبٌ جِئْتُ يَوْمَ الْجَرَعَةِ فَإِذَا رَجُلٌ بہت خون ہوگا تو اس شخص نے کہا اللہ کی قسم ہر گز نہیں ! جَالِسٌ فَقُلْتُ لَيُهْرَاقَنَّ الْيَوْمَ هَاهُنَا دَمَاء میں نے کہا اللہ کی قسم کیوں نہیں ! اس نے کہا ہرگز فَقَالَ ذَاكَ الرَّجُلُ كَلَّا وَاللهُ قُلْتُ بَلَى نہیں اللہ کی قسم! میں نے کہا کیوں نہیں اللہ کی قسم ! وَاللهِ قَالَ كَلَّا وَاللَّهِ قُلْتُ بَلَى وَاللهِ قَالَ اس نے کہا ہرگز نہیں اللہ کی قسم ! یہ رسول اللہ علیہ کی كَلَّا وَاللَّهِ إِنَّهُ لَحَدِيثُ رَسُول الله صَلَّى حدیث ہے جو آپ ﷺ نے مجھ سے بیان فرمائی تھی۔(حضرت جندب کہتے ہیں ) میں نے کہا کہ تو اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَدَّثَنِيهِ قُلْتُ بِئْسَ آج میرے لئے بہت برا ساتھی ہے، تو مجھے سنتا ہے الْجَليس لي أنتَ مُنْذُ الْيَوْمِ تَسْمَعُنِي کہ میں وہ بات کرتا ہوں جو تیری اس بات کے أَخَالَفُكَ وَقَدْ سَمِعْتَهُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى خلاف ہے جو تم نے رسول اللہ علے سے سنی ہے اور تم اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَا تَنْهَانِي ثُمَّ قُلْتُ مَا هَذَا مجھے روکتے نہیں۔پھر میں نے کہا کہ یہ غصہ کیسا! پھر الْغَضَبُ فَأَقْبَلْتُ عَلَيْهِ وَأَسْأَلُهُ فَإِذَا الرَّجُلُ میں نے اس کی طرف توجہ کی کہ اس سے پوچھوں تو وہ شخص حضرت حذیفہ تھے۔حُذَيْفَةُ [7271] ما جَرَعَه : کوفہ میں ایک مقام کا نام