صحیح مسلم (جلد پانز دہم)

Page 56 of 279

صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 56

صحیح مسلم جلد پانزدهم 56 كتاب الفتن واشراط الساعة فَكَيْفَ بِمَنْ كَانَ كَارِهَا قَالَ يُحْسَفُ بِهِ جائے گا لیکن قیامت کے دن اسے اس کی نیت کے مَعَهُمْ وَلَكِنَّهُ يُبْعَثُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ عَلَى نِيَّته مطابق اٹھایا جائے گا۔وَقَالَ أَبُو جَعْفَرٍ هِيَ بَيْدَاءُ الْمَدِينَة {5} راوی کہتے ہیں میں ابو جعفر سے ملا۔میں نے ان۔حَدَّثَنَاهِ أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا سے کہا کہ آپ (حضرت ام سلمہ) فرماتی ہیں عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ رُفَيْعِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَفِي بِبَيْدَاءَ مِنَ الْأَرْضِ“ کہ زمین کے کسی بھی حَدِيثِهِ قَالَ فَلَقِيتُ أَبَا جَعْفَرٍ فَقُلْتُ إِنَّهَا إِنَّمَا میدان میں۔اس پر ابو جعفر نے کہا ہر گز نہیں خدا کی قَالَتْ بِبَيْدَاءَ مِنَ الْأَرْضِ فَقَالَ أَبُو جَعْفَرٍ كَلَّا قسم یہ مدینہ کا میدان ہے۔وَاللَّهِ إِنَّهَا لَبَيْدَاءُ الْمَدِينَةِ [7240,7241] 5118{6} حَدَّثَنَا عَمْرُو النَّاقَدُ وَابْنُ أَبِي 5118: اميد بن صفوان سے روایت ہے انہوں نے عُمَرَ وَاللَّفْظُ لِعَمْرِو قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ اپنے دادا حضرت عبداللہ بن صفوان کو کہتے ہوئے سنا عُيَيْنَةَ عَنْ أُمَيَّةَ بْنِ صَفْوَانَ سَمِعَ جَدَّهُ عَبْدَ کہ مجھے ام المؤمنین حضرت حفصہ نے بتایا کہ انہوں اللَّهِ بْنَ صَفْوَانَ يَقُولُ أَخبَر تَني حَفْصَةُ أَنَّهَا نے نبی ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا کہ لڑائی کی نیت مِعَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ سے ایک لشکر اس گھر (خانہ کعبہ ) کا قصد کرے گا یہانتک کہ وہ لوگ میدان بیداء میں ہوں گے تو ان لَيَؤُ مَّنَّ هَذَا الْبَيْتَ جَيْسٌ يَغْرُونَهُ حَتَّى إِذَا كَانُوا بَيْدَاءَ مِنَ الْأَرْضِ يُحْسَفُ کے درمیانے حصہ کو دھنسا دیا جائے گا اور ان کا پہلا بِأَوْسَطِهِمْ وَيُنَادِي أَوَّلُهُمْ آخَرَهُمْ ثُمَّ حصہ آخری حصہ کو پکارے گا۔پھر وہ بھی دھنسا دیئے جائیں گے۔ان سے کوئی بھاگ جانے والا ہی باقی يُحْسَفُ بِهِمْ فَلَا يَبْقَى إِلَّا الشَّرِيدُ الَّذِي رہے گا جو اُن کے بارہ میں بتائے گا تو ایک شخص نے يُخبرُ عَنْهُمْ فَقَالَ رَجُلٌ أَشْهَدُ عَلَيْكَ أَنَّكَ کہا میں آپ کے متعلق گواہی دیتا ہوں کہ آپ نے لَمْ تَكْذِبْ عَلَى حَفْصَةَ وَأَشْهَدُ عَلَى حضرت حفصہ کی طرف غلط بات منسوب نہیں کی اور میں حضرت حفصہ کے بارہ میں بھی گواہی دیتا ہوں کہ حَفْصَةَ أَنَّهَا لَمْ تَكْذِبْ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ [7242] انہوں نے نبی ﷺ کی طرف غلط بات منسوب نہیں کی۔5118: اطراف مسلم کتاب الفتن واشراط الساعة باب الخسف بالجيش الذى يؤم البيت 5117 ، 5119 ، 5120 تخریج بخارى كتاب البيوع باب ما ذكر في الاسواق 2118 ابوداؤ د كتاب المهدی باب 4289 ابن ماجه کتاب الفتن باب جيش البيداء 4063 ، 4064 ، 4065 نسائی کتاب المناسك الحج حرمة الحرم 2877، 2879 ، 2880