صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 55
صحیح مسلم جلد پانزدهم 55 كتاب الفتن واشراط الساعة 5116 {3} وحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ 5116 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ نبی اے حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَقَ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ نے فرمایا یا جوج اور ماجوج کی دیوار میں آج اتنا رخنہ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ طَاوس عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي پڑ گیا ہے اور (راوی) وہیب نے اپنے ہاتھ سے هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ نوے کا ہندسہ بنایا۔فُتِحَ الْيَوْمَ مِنْ رَدْمِ يَأْجُوجَ وَمَأْجُوجَ مِثْلُ هَذه وَعَقَدَ وُهَيْب بيده تسعين [7239] [2]2: بَاب الْخَسْف بِالْجَيْشِ الَّذِي يَؤُمُّ الْبَيْتَ اس لشکر کے دھننے کا بیان جو بیت اللہ ( پر حملہ ) کا قصد کرے گا 5117{4} حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ وَأَبُو بَكْرِ :5117: عبید اللہ بن قبطیہ کہتے ہیں کہ حارث بن ابی بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَاللَّفْظُ ربیعہ اور عبد الله بن صفوان ام المؤمنین حضرت ام سلمہؓ لقُتَيْبَةَ قَالَ إِسْحَقُ أَخْبَرَنَا وقَالَ الْآخَرَانِ کے پاس گئے اور میں ان دونوں کے ساتھ تھا۔ان حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ رُفَيْعِ عَنْ دونوں نے آپ سے اس لشکر کے بارہ میں پوچھا عُبَيْدِ اللهِ ابْنِ الْقِبْطِيَّة قَالَ دَخَلَ الْحَارِثُ جسے دھنسایا جائے گا اور یہ ابن زبیر کے زمانے کی بْنُ أَبِي رَبِيعَةَ وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ صَفْوَانَ وَأَنَا بات ہے۔آپ (حضرت ام سلمہ) نے کہا کہ مَعَهُمَا عَلَى أُمِّ سَلَمَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ فَسَأَلَاهَا رسول الله علیہ نے فرمایا تھا کہ ایک پناہ لینے والا عَنِ الْجَيْشِ الَّذِي يُحْسَفُ بِهِ وَكَانَ ذَلكَ بیت اللہ میں پناہ لے گا تو اس کی طرف ایک لشکر بھجوایا فِي أَيَّامِ ابْنِ الزُّبَيْرِ فَقَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ جائے گا۔جب وہ میدان بیداء میں ہوں گے تو انہیں صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَعُوذُ عَائِدٌ بِالْبَيْتِ دھنسا دیا جائے گا۔میں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! اس فَيُبْعَثُ إِلَيْهِ بَعْثُ فَإِذَا كَانُوا بِبَيْدَاءَ مِنَ شخص کا کیا ہو گا جو (اُن میں ) مجبورا شامل ہے؟ الْأَرْضِ حُسِفَ بِهِمْ فَقُلْتُ يَا رَسُولَ اللهِ آپ نے فرمایا اسے بھی ان کے ساتھ دھنسا دیا 5116 : تخریج : بخاری کتاب احاديث الانبياء باب قصة ياجوج و ماجوج 3347 كتاب الفتن باب ياجوج و ماجوج 7136 5117 : اطراف مسلم كتاب الفتن واشراط الساعة باب الخسف بالجيش الذي يؤم البيت 5118، 5119 ، 5120 تخریج: بخارى كتاب البيوع باب ما ذكر فى الاسواق 2118 ابوداؤ دکتاب المهدی باب 4289 ابن ماجه كتاب الفتن باب جيش البيداء 4063 ، 4064 ، 4065 نسائی کتاب المناسك الحج حرمة الحرم 2877 ، 2879 ، 2880