صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 48
صحیح مسلم جلد پانزدهم 48 كتاب الجنة وصفة نعيمها واهلها ان سے کہہ رہا ہوں تم ان سے زیادہ نہیں سنتے سوائے اس کے کہ وہ جواب دینے کی طاقت نہیں رکھتے۔صلى الله 775106] حَدَّثَنَا هَدَّابُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا 5106 حضرت انس بن مالک سے روایت ہے کہ حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ ثَابت الْبُنَانِيِّ عَنْ أَنَس رسول الله لا نے بدر کے مقتولوں کو تین دن بْنِ مَالك أَنَّ رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ رہنے دیا۔پھر آپ ان کے پاس آئے اور ان کے وَسَلَّمَ تَرَكَ قَتْلَى بَدْرٍ ثَلَاثًا ثُمَّ أَتَاهُمْ فَقَامَ قریب کھڑے ہوئے اور انہیں پکار کر کہا اے ابو جہل عَلَيْهِمْ فَنَادَاهُمْ فَقَالَ يَا أَبَا جَهْل بن هشام بن ہشام، اے امیہ بن خلف، اے عتبہ بن ربیعہ، يَا أُمَيَّةَ بْنَ خَلَفٍ يَا عُتْبَةَ بْنَ رَبِيعَةَ يَا شَيْبَةَ بْنَ اے شیبہ بن ربیعہ کیا تم نے اس وعدے کو سچا نہیں پایا رَبيعَةَ أَلَيْسَ قَدْ وَجَدْتُمْ مَا وَعَدَ رَبُّكُمْ حَقًّا جو تمہارے رب نے (تم سے) کیا تھا؟ میرے فَإِنِّي قَدْ وَجَدْتُ مَا وَعَدَنِي رَبِّي حَقًّا ساتھ میرے رب نے جو وعدہ کیا تھا میں نے تو اسے فَسَمِعَ عُمَرُ قَوْلَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ سچا پایا ہے۔حضرت عمر نے نبی ﷺ کی یہ بات سنی تو وَسَلَّمَ فَقَالَ يَا رَسُولَ الله كَيْفَ يَسْمَعُوا کہا یا رسول اللہ ! وہ کیسے سنیں اور کیونکر جواب دیں؟ وہ ! وَأَنَّى يُجِيبُوا وَقَدْ جَيَّفُوا قَالَ وَالَّذِي نَفْسِي تو مردہ ہیں۔آپ نے فرمایا اس کی قسم جس کے ہاتھ يَدِهِ مَا أَنتُمْ بِأَسْمَعَ لِمَا أَقُولُ مِنْهُمْ میں میری جان ہے تم لوگ میری بات کو ان سے زیادہ وَلَكِنَّهُمْ لَا يَقْدِرُونَ أَنْ يُجِيبُوا ثُمَّ أَمَرَ بِهِمْ نہیں سن رہے لیکن وہ جواب دینے کی طاقت نہیں فَسُحِبُوا فَأَلْقُوا فِي قَلِيبِ بَدْرٍ (78) رکھتے۔پھر آپ نے ان کے بارہ میں ارشاد فرمایا تو حَدَّثَنِي يُوسُفُ بْنُ حَمَّادِ الْمَعْنِيُّ حَدَّثَنَا انہیں گھسیٹ کر بدر کے ایک گڑھے میں ڈال دیا عَبْدُ الْأَعْلَى عَنْ سَعِيدٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ گیا۔قتادہ کہتے ہیں کہ ہمیں حضرت انس بن مالک بْن مَالِكِ عَنْ أَبِي طَلْحَةَ ح و حَدَّثَنِيهِ نے بتایا کہ حضرت ابو طلحہ نے بیان کیا کہ جب بدر کا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ دن تھا اور نبی ﷺے ان پر غالب آئے تو آپ نے ہیں حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ عَنْ قَتَادَةَ قَالَ سے کچھ اوپر آدمیوں کے بارہ میں حکم دیا۔اور زوح 5106 : اطراف : مسلم كتاب الجنة وصفة نعيمها باب عرض المقعد الميت من الجنة أو النار۔۔۔5105 تخريج: بخاری کتاب المغازی باب قتل ابی جهل 3976 نسائی کتاب الجنائز باب ارواح المؤمنين 2074 ، 2075 ، 2076 ابوداؤد كتاب الجهاد باب فى الاسير ينال منه ويضرب ويقرر 2681