صحیح مسلم (جلد پانز دہم)

Page 35 of 279

صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 35

صحیح مسلم جلد پانزدهم 35 كتاب الجنة وصفة نعيمها واهلها 5091{59} حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا 5091 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ نبی کے أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَقَ ح و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ نے فرمایا لوگ تین گروہوں میں اکٹھے کئے جائیں حَدَّثَنَا بَهْرُ قَالَا جَمِيعًا حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا گے ، رغبت رکھنے والے، ڈرنے والے ہوں گے۔عَبْدُ اللَّهِ بْنُ طَاوُسٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ اور دو ایک اونٹ پر سوار ہوں گے اور تین ایک اونٹ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يُحْشَرُ پر اور چار ایک اونٹ پر اور دس ایک اونٹ پر اور باقی النَّاسُ عَلَى ثَلَاثِ طَرَائِقَ رَاغِبِینَ رَاهِبين لوگوں کو آگ اکٹھا کرے گی۔وہ ان کے ساتھ رات وَاثْنَانِ عَلَى بَعِيرٍ وَثَلَاثَةٌ عَلَى بَعِيرٍ وَأَرْبَعَةٌ عَلَی گزارے گی جہاں وہ رات گزاریں گے اور جہاں وہ بَعِيرِ وَعَشَرَةٌ عَلَى بَعِيرِ وَتَحْشُرُ بَقيَّتَهُمْ النَّارُ قیلولہ کریں گے وہ بھی ان کے ساتھ قیلولہ کرے گی مَعَهُمْ حَيْثُ بَاتُوا وَتَقيلُ مَعَهُمْ حَيْثُ اور جہاں وہ صبح کریں گے وہ بھی ان کے ساتھ صبح لُوا وَتُصْبِحُ مَعَهُمْ حَيْثُ أَصْبَحُوا وَ تُمْسِي کرے گی اور جہاں وہ شام کریں گے وہ بھی ان کے معهم حَيْثُ أَمْسَوْا [7202] ساتھ شام کرے گی۔[15]16: بَاب : فِي صِفَةِ يَوْمِ الْقِيَامَةِ أَعَانَنَا اللَّهُ عَلَى أَهْوَالِهَا باب: قیامت کے دن کی حالت کا بیان اللہ اس کی ہولناکیوں پر ہماری مدد فرمائے 5092(60) حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ وَمُحَمَّدُ :5092 حضرت ابن عمرؓ سے روایت ہے کہ نبی علی بْنُ الْمُثَنَّى وَعُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ قَالُوا حَدَّثَنَا لَهُ يَوْمَ يَقُومُ النَّاسُ لِرَبِّ الْعَالَمِينَ کے يَحْيَى يَعْنُونَ ابْنَ سَعِيدٍ عَنْ عُبَيْد اللَّه أَخبرني بارہ میں فرمایا اُن میں سے ہر ایک اپنے پسینہ میں نَافِعٌ عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ اپنے کانوں کے نصف تک (ڈوبا ہوا) کھڑا ہوگا۔وَسَلَّمَ يَوْمَ يَقُومُ النَّاسُ لِرَبِّ الْعَالَمِينَ قَالَ ایک روایت میں ( يَوْمَ يَقُومُ النَّاسُ کی بجائے) يَقُومُ أَحَدُهُمْ فِي رَشْحِهِ إِلَى أَنْصَافِ أُذُنَيْهِ يَقُومُ النَّاسُ ہے اور ایک روایت میں (يَقُومُ 5091 : تخريج بخارى كتاب الرقاق باب الحشر 6522 نسائى كتاب الجنائز البعث 2085 ، 2086 5092 : تخريج بخارى كتاب التفسير باب يوم يقوم الناس لرب العلمين 4938 كتاب الرقاق باب قول الله تعالى الا يظن اولئک انهم مبعوثون 6531 ، 6532 ترمذى كتاب صفة القيمة والرقاق والورع باب ما جاء في شأن الحساب والقصاص 2422 كتاب تفسير القرآن باب ومن سورة ويل للمطففين 3335 ، 3336 ابن ماجه كتاب الزهد باب ذكر البعث 4278 ترجمہ جس دن لوگ تمام جہانوں کے رب کے حضور کھڑے ہوں گے۔سورۃ المطففين : 7