صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 34
صحیح مسلم جلد پانزدهم 34 كتاب الجنة وصفة نعيمها واهلها عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاس قَالَ قَامَ نے پہلی تخلیق کا آغاز کیا تھا اس کا اعادہ کریں گے۔فِينَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ یہ وعدہ ہم پر فرض ہے۔یقینا ہم یہ کر گزرنے والے خَطِيبًا بِمَوْعِظَةٌ فَقَالَ يَا أَيُّهَا النَّاسُ إِنَّكُمْ ہیں۔غور سے سنو! مخلوق میں سے سب سے پہلا جسے تُحْشَرُونَ إِلَى اللَّهِ حُفَاةً غَرَاةً غُرْلًا كَمَا کپڑے پہنائے جائیں گے وہ ابراہیم علیہ السلام بَدَأْنَا أَوَّلَ خَلْقٍ نُعِيدُهُ وَعْدًا عَلَيْنَا إِنَّا كُنَّا ہیں۔سنو! قیامت کے دن بعض لوگ میری امت میں سے لائے جائیں گے اور انہیں بائیں طرف لے جایا فَاعِلِينَ أَلَا وَإِنْ أَوَّلَ الْخَلَائِقِ يُكْسَى يَوْمَ جائے گا۔تب میں کہوں گا اے میرے رب یہ تو الْقِيَامَةِ إِبْرَاهِيمُ عَلَيْهِ السَّلَامُ أَلَا وَإِنَّهُ میرے اصحاب ہیں۔تب کہا جائے گا کہ تجھے اُن سَيُجَاءُ برجال مِنْ أُمَّتِي فَيُؤْخَذُ بِهِمْ ذَاتَ کاموں کی خر نہیں جو تیرے بعد ان لوگوں نے کئے۔الشِّمَالِ فَأَقُولُ يَا رَبِّ أَصْحَابِي فَيُقَالُ سواس وقت میں وہی بات کہوں گا جو ایک نیک بندہ إِنَّكَ لَا تَدْرِي مَا أَحْدَثُوا بَعْدَكَ فَأَقُولُ كَمَا نے کہی تھی۔وَكُنْتُ عَلَيْهِمْ شَهِيدًا مَّا دُمْتُ قَالَ الْعَبْدُ الصَّالِحُ وَكُنْتُ عَلَيْهِمْ شَهِيدًا مَا فِيهِمْ فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِي كُنتَ أَنْتَ الرَّقِيْبَ عَلَيْهِمُ دُمْتُ فِيهِمْ فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِي كُنتَ أَنتَ الرَّقِيبَ وَأَنتَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ شَهِيدٌ۔۔۔( ترجمہ ) اور میں عَلَيْهِمْ وَأَنتَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ شَهِيدٌ إِنْ ان پر نگران تھا جب تک میں ان میں رہا پس جب تو تُعَذِّبْهُمْ فَإِنَّهُمْ عِبَادُكَ وَإِنْ تَغْفِرْ لَهُمْ فَإِنَّكَ نے مجھے وفات دے دی فقط ایک تو ہی ان پر نگران أَنتَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ قَالَ فَيُقَالُ لِي إِنَّهُمْ لَمْ رہا اور تو ہر چیز پر گواہ ہے۔اگر تو انہیں عذاب دے تو آخر یہ تیرے بندے ہیں اور اگر تو انہیں معاف يَزَالُوا مُرْتَدِّينَ عَلَى أَعْقَابِهِمْ مُنْذُ فَارَقْتَهُمْ وَفِي حَدِيثٍ وَكِيعِ وَمُعَادٍ فَيُقَالُ إِنَّكَ لَا تَدْرِي مَا أَحْدَثُوا بَعْدَكَ [7201] المائده : 119-118 کر دے تو یقیناً تو کامل غلبہ والا (اور) حکمت والا ہے آپ نے فرمایا پھر مجھے کہا جائے گا جب سے تو ان سے جدا ہوا یہ اپنی ایڑیوں کے بل پھر گئے۔ایک روایت میں (فَيُقَالُ لِيْ إِنَّهُمْ لَمْ يَزَالُوا مُرْتَدِينَ عَلَى أَعْقَابِهِم مُنْذُ فَارَقْتَهُمْ کی بجاۓ) فَيُقَالُ إِنَّكَ لَا تَدْرِي مَا أَحْدَثُوا بَعْدَكَ کے الفاظ ہیں۔