صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 22
22 كتاب الجنة وصفة نعيمها واهلها صحیح مسلم جلد پانزدهم منْهَا وَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ مجھ میں تو کمزور حقیر سمجھے جانے والے اور سادہ لوگ وَسَلَّمَ تَحَاجَتِ الْجَنَّةُ وَالنَّارُ فَقَالَتِ النَّارُ داخل ہوتے ہیں۔اس پر اللہ تعالیٰ نے جنت سے أُوثَرْتُ بِالْمُتَكَبِّرِينَ وَالْمُتَجَبْرِينَ وَقَالَتِ فرمایا تو تو میری رحمت ہے میں اپنے بندوں میں سے الْجَنَّةُ فَمَا لِي لَا يَدْخُلُنِي إِلَّا ضُعَفَاءُ النَّاسِ جس پر چاہتا ہوں تیرے ذریعہ رحم کرتا ہوں اور آگ وَسَقَطُهُمْ وَغِرَّتْهُمْ قَالَ اللهُ لِلْجَنَّةِ إِنَّمَا سے کہا تو میرا عذاب ہے۔میں اپنے بندوں میں أَنْتِ رَحْمَتِي أَرْحَمُ بِكِ مَنْ أَشَاءُ مِنْ سے جس کو چاہتا ہوں تیرے ذریعہ عذاب دیتا ہوں عبَادِي وَقَالَ لِلنَّارِ إِنَّمَا أَنْتِ عَذَابِي أُعَذِّبُ اور تم میں سے ہر ایک کے لئے اس قدر ہے جس سے بِكِ مَنْ أَشَاءُ مِنْ عِبَادِي وَلِكُلِّ وَاحِدَةٍ وہ بھر جائے۔ہاں آگ پہلے تو نہیں بھرے گی مُنْكَمَا مِلْؤُهَا فَأَمَّا النَّارُ فَلَا تَمْتَلِئُ حَتَّى يباتک کہ اللہ تبارک و تعالیٰ اپنا قدم رکھے گا تو وہ کہے يَضَعَ اللَّهُ تَبَارَكَ وَتَعَالَى رِجْلَهُ تَقُولُ قَط گی بس بس تب وہ بھر جائے گی اور اس کا ایک حصہ قَط فَهُنَالِكَ تَمْتَلِئُ وَيُرْوَى بَعْضُهَا إِلَى دوسرے میں پیوست ہور ہا ہوگا اور اللہ اپنی مخلوق میں بَعْضٍ وَلَا يَظْلِمُ اللَّهُ مِنْ خَلْقِهِ أَحَدًا وَأَمَّا سے کسی پر ظلم نہیں کرے گا جہانتک جنت کا تعلق ہے الْجَنَّةُ فَإِنَّ اللَّهَ يُنْشِئُ لَهَا خَلْقًا و حَدَّثَنَا اللہ اس کے لئے ایک ( کثیر ) مخلوق پیدا کرے گا۔عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنِ حضرت ابوسعید خدری بیان کرتے ہیں کہ رسول الله علی نیر الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ نے فرمایا جنت اور دوزخ نے باہم جھگڑا کیا۔باقی الْخُدْرِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ روایت سابقہ روایت کی طرح ہے مگر اس روایت میں عَلَيْهِ وَسَلَّمَ احْتَجَّتِ الْجَنَّةُ وَالنَّارُ فَذَكَرَ وَلِكُلّ وَاحِدَةٍ مِنْكُمَا مِلْوهَا کی بجائے) نَحْوَ حَدِيثِ أَبِي هُرَيْرَةَ إِلَى قَوْلِهِ وَلِكِلَيْكُمَا عَلَيَّ مِلُوهَا کے الفاظ ہیں۔اس وَلِكِلَيْكُمَا عَلَيَّ مِلْؤُهَا وَلَمْ يَذْكُرْ مَا بَعْدَهُ روایت میں اس کے بعد کے الفاظ نہیں ہیں۔مِنَ الزَّيَادَة [7176,7175,7174] 5070(37) حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ حَدَّثَنَا 5070 حضرت انس بن مالک بیان کرتے ہیں کہ ونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا شَيْبَانُ عَنْ قَتَادَةَ الله کے نبی ﷺ نے فرمایا جہنم کہتی رہے گی کیا اور بھی 5070 اطراف : مسلم كتاب الجنة وصفة نعيمها باب النار يدخلها الجبارون 5071،5069،5068،5067 تخریج: بخارى كتاب التفسير باب قوله وتقول هل من مزيد 4850،48494848 كتاب الايمان والنذور باب الحلف بعزة الله 6661 كتاب التوحيد باب ماجاء في قول الله تعالى ان رحمت الله قريب من المحسنين 7449 باب ماجاء في قول الله تعالى وهو العزيز الحكيم 7384 ترمذى كتاب صفة الجنة باب ماجاء في خلود أهل الجنة 2557 باب ماجاء في احتجاج الجنة والنار 2561 كتاب التفسير باب ومن سورة ق 3272