صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 11
صحیح مسلم جلد پانزدهم 11 كتاب الجنة وصفة نعيمها واهلها أَبِيهِمْ آدَمَ سِتُّونَ ذِرَاعًا قَالَ ابْنُ أَبِي شَيْبَةَ عَلَى اور ان کے اخلاق ایک جیسے ہونگے اپنے باپ آدم و قَالَ أَبُو كَرَيْبٍ عَلَى خَلْقِ رَجُل و کے قد کے مطابق ساٹھ ہاتھ لیے۔قَالَ ابْنُ أَبِي شَيْبَةَ عَلَى صُورَةِ أَبِيهِمْ [7150] ایک روایت میں (خُلق کی بجائے ) خلق کے الفاظ ہیں یعنی وہ سب خلقت میں ایک جیسے ہوں گے اور ( عَلَى طُولِ آبِيْهِم کی بجاۓ ) عَلَى صُورَةِ ابیھم کے الفاظ ہیں۔[7]8 : بَاب : فِي صِفَاتِ الْجَنَّةِ وَأَهْلِهَا وَتَسْبِيحِهِمْ فِيهَا بُكْرَةً وَعَشِيًّا باب : جنت اور اصل جنت کی صفات اور ان کا اس میں صبح شام تسبیح کرنا 5051{17} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِع حَدَّثَنَا 5051 حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں کہ عَبْدُ الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهِ رَسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ پہلا گروہ جنت میں قَالَ هَذَا مَا حَدَّثَنَا أَبُو هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ داخل ہوگا ان کی صورتیں چودھویں رات کے چاند کی اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرَ أَحَادِيثَ صورت پر ہوں گی انہیں تھوکنے کی حاجت نہ ہوگی نہ مِنْهَا وَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ناک صاف کرنے کی نہ ” حوائج ضروریہ کی۔اس وَسَلَّمَ أَوَّلُ زُمْرَةِ تَلِجُ الْجَنَّةَ صُوَرُهُمْ عَلَى میں ان کے برتن اور ان کی کنگھیاں سونے اور صُورَةِ الْقَمَرِ لَيْلَةُ الْبَدْرِ لَا يَبْصُقُونَ فِيهَا وَلَا چاندی کی ہوں گی اور ان کی انگیٹھیاں عود کی ہوں گی يَمْتَخِطُونَ وَلَا يَتَغَوَّطُونَ فِيهَا آنِيَتُهُمْ اور ان کا پسینہ مشک ہوگا ان میں سے ہر ایک کے وَأَمْشَاطُهُمْ مِنَ الذَّهَبِ وَالْفِضَّة لئے دو دو بیویاں ہوں گی جن کی پنڈلیوں ( کی وَمَجَامِرُهُمْ مِنَ الْأَلُوَّةِ وَرَشحُهُمُ الْمِسْكُ ہڈی کا گودا ان کے حسن کی وجہ سے گوشت کے وَلِكُلِّ وَاحِدٍ مِنْهُمْ زَوْجَتَانِ يُرَى مُحْ نیچے سے نظر آ رہا ہوگا۔ان میں کوئی اختلاف نہ ہوگا سَاقِهِمَا مِنْ وَرَاءِ اللَّحْمِ مِنَ الْحُسْنِ لَا اخْتِلَاف بَيْنَهُمْ وَلَا تَبَاغُضَ قُلُوبُهُمْ قَلْبٌ نہ بغض ہوگا۔ان کے دل ایک ہوں گے وہ صبح شام وَاحِدٌ يُسَبِّحُونَ اللَّهَ بُكْرَةً وَعَشِيًّا [7151] اللہ کی تسبیح کریں گے۔5051 : اطراف مسلم کتاب الجنة وصفة نعيمها باب اول زمرة تدخل۔۔۔5049،5048 باب في صفات الجنة واهلها۔۔5050 تخریج بخاری کتاب بدء الخلق باب ما جاء في صفة الجنة وانها مخلوقة 3245، 3246، 3254 كتاب احادیث الانبياء باب خلق آدم صلوات الله عليه وذريته 3327 ترمذى كتاب صفة الجنة باب فى صفة النساء۔2533 باب ما جاء فى صفة اهل الجنة 2537۔۔۔