صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 222
صحیح مسلم جلد پانزدهم 222 كتاب التفسير لَكُمْ مِنَ النِّسَاءِ مَثْنَى وَثُلَاثَ وَرُبَاعَ قَالَت کرد دو دو اور تین تین اور چار چار آپ نے فرمایا يَا ابْنَ أُخْتِي هِيَ الْيَتِيمَةُ تَكُونُ فِي حَجْرٍ میری بہن کے بیٹے ایہ وہ یتیم لڑکی ہے جو اپنے ولی کی وَلِيْهَا تُشَارِكُهُ فِي مَالِهِ فَيُعْجِبُهُ مَالُهَا نگرانی میں ہو اور اس کے مال میں شریک ہو اور اس وَجَمَالُهَا فَيُرِيدُ وَلِيُّهَا أَنْ يَتَزَوَّجَهَا بِغَيْرِ أَنْ (ولی) کو اس کا مال اور اس کی خوبصورتی پسند آئے يُقْسِطَ فِي صَدَاقِهَا فَيُعْطِيَهَا مِثْلَ مَا يُعْطِيهَا اس لئے ولی چاہے کہ اس سے شادی کر لے بغیر اس غَيْرُهُ فَنُهُوا أَنْ يَنْكَحُوهُنَّ إِلَّا أَنْ يُقْسِطُوا کے کہ اس کے مہر میں انصاف سے کام لے اور پھر لَهُنَّ وَيَبْلُغُوا بِهِنَّ أَعْلَى سُنَّتِهِنَّ مِنَ اس کو اتنا نہ دے جتنا دوسرا دے گا ، ان کو ( اس آیت الصَّدَاقِ وَأُمِرُوا أَنْ يَنْكِحُوا مَا طَابَ لَهُمْ میں منع کر دیا گیا کہ ان سے نکاح کریں سوائے مِنَ النِّسَاءِ سِوَاهُنَّ قَالَ عُرْوَةُ قَالَتْ عَائِشَةُ اس کے کہ وہ انصاف سے کام لیں اور مہر میں (جو ثُمَّ إِنَّ النَّاسَ اسْتَفْتَوْا رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ ایسی لڑکیوں کے لئے ) بہترین طریق ہے وہاں تک عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعْدَ هَذِهِ الْآيَة فِيهِنَّ فَأَنْزَلَ اللهُ پہنچیں اور ان کو حکم دیا گیا کہ ایسی لڑکیوں کے سوائے اور عورتوں سے جو ان کو پسند آئیں نکاح کریں۔حضرت عائشہ فرماتی ہیں پھر لوگوں نے رسول اللہ علے سے ان کے بارہ میں اس آیت کے عَزَّ وَجَلَّ يَسْتَفْتُونَكَ فِي النِّسَاءِ قُلِ اللَّهُ يُفْتِيكُمْ فِيهِنَّ وَمَا يُتْلَى عَلَيْكُمْ فِي الْكِتَابِ في يَتَامَى النِّسَاءِ اللَّاتِي لَا تُؤْتُونَهُنَّ مَا بعد فتویٰ پوچھا تو اللہ عز وجل نے یہ آیت نازل فرمائی كُتِبَ لَهُنَّ وَتَرْغَبُونَ أَنْ تَنْكِحُوهُنَّ قَالَتْ يَسْتَفُتُونَكَ فِي النِّسَاءِ قُلِ اللَّهُ يُفْتِيَكُمُ وَالَّذِي ذَكَرَ اللَّهُ تَعَالَى أَنَّهُ يُتْلَى عَلَيْكُمْ فِي فِيهِنَّ وَمَا يُتْلَى عَلَيْكُمْ فِي الْكِتَابِ فِي الكتاب الآيَةُ الْأُولَى الَّتِي قَالَ اللَّهُ فِيهَا يَتَامَى النِّسَاءِ اللَّاتِي لَا تُؤْتُونَهُنَّ مَا كُتِبَ وَإِنْ خِفْتُمْ أَلَّا تُقْسِطُوا فِي الْيَتَامَى لَهُنَّ وَتَرْغَبُونَ أَنْ تَنْكِحُوهُنَّ ( ترجمہ ) اور وہ تجھے فَانكِحُوا مَا طَابَ لَكُمْ مِنَ النِّسَاءِ قَالَتْ سے عورتوں کے بارہ میں فتویٰ پوچھتے ہیں تو کہہ دے عَائِشَةُ وَقَوْلُ اللهِ فِي الْآيَةِ الْأُخْرَى کہ اللہ تمہیں ان کے متعلق فتوی دیتا ہے اور ( متوجہ وَتَرْغَبُونَ أَنْ تَنْكِحُوهُنَّ رَغْبَةَ أَحَدِكُمْ عَنِ کرتا ہے اس طرف ) جو تم پر کتاب میں ان یتیم الْيَتِيمَةِ الَّتِي تَكُونُ فِي حَجْرِهِ حِينَ تَكُونُ عورتوں کے متعلق پڑھا جا چکا ہے جن کو تم وہ نہیں حمل النساء : 4