صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 8
صحیح مسلم جلد پانزدهم 8 كتاب الجنة وصفة نعيمها واهلها [5]6 : بَاب فِي سُوقِ الْجَنَّةِ وَمَا يَنَالُونَ فِيهَا مِنَ النَّعِيمِ وَالْجَمَالِ جنت کے بازار اور اس میں جو نعمت اور خوبصورتی وہ ( اہل جنت ) پائیں گے ، کا بیان 5047 {13} حَدَّثَنَا أَبُو عُثْمَانَ سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ :5047 حضرت انس بن مالک سے روایت ہے کہ الْجَبَّارِ الْبَصْرِيُّ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ رسول اللہ اللہ نے فرمایا یقینا جنت میں ایک بازار ثَابِتِ الْبُنَانِيِّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكِ أَنَّ رَسُولَ ہے جس میں وہ (اہل جنت ) ہر جمعہ کو آئیں گے اور الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ فِي الْجَنَّةِ شمال کی ہوا چلے گی اور ان کے چہروں اور کپڑوں پر لَسُوقًا يَأْتُونَهَا كُلِّ جُمُعَةٍ فَتَهُبُّ رِيحُ گرد ڈالے گی تو وہ حسن و جمال میں بڑھ جائیں الشَّمَالِ فَتَحْتُو فِي وُجُوهِهِمْ وَثِيَابِهِمْ گے پھر وہ اپنے گھر والوں کی طرف لوٹیں گے فَيَزْدَادُونَ حُسْنًا وَجَمَالًا فَيَرْجِعُونَ إِلَى اور ان کا بھی حسن و جمال بڑھ چکا ہوگا تو ان سے أَهْلِيهِمْ وَقَدِ ازْدَادُوا حُسْنًا وَجَمَالًا فَيَقُولُ ان کے گھر والے کہیں گے اللہ کی قسم تم ہمارے بعد لَهُمْ أَهْلُوهُمْ وَاللَّهِ لَقَدِ ازْدَدْتُمْ بَعْدَنَا حُسْنًا حسن و جمال میں زیادہ ہو گئے ہو وہ کہیں گے اور وَجَمَانًا فَيَقُولُونَ وَأَنتُمْ وَاللَّهِ لَقَدِ ازْدَدْتُمْ اللہ کی قسم تم بھی ہماری غیر موجودگی میں حسن و جمال بَعْدَنَا حُسْنًا وَجَمَالًا [7145] 7161 : بَابٍ: أَوَّلُ زُمْرَةٍ تَدْخُلُ الْجَنَّةَ عَلَى صُورَةِ الْقَمَرِ لَيْلَةَ الْبَدْرِ میں بڑھ گئے ہو۔وَصِفاتُهُمْ وَأَزْوَاجُهُمْ باب: پہلا گر وہ جنت میں چودھویں رات کے چاند کی شکل میں داخل ہو گا۔اُن کی صفات اور ان کے ساتھی 5048 {14} حَدَّثَنِي عَمْرُو الناقدُ وَيَعْقُوبُ 5048 محمد بن سیرین) بیان کرتے ہیں کہ لوگوں بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ جَمِيعًا عَنِ ابْنِ عُلَيَّةَ نے باہم فخر کیا یا باہم تذکرہ کیا کہ جنت میں مرد وَاللَّفْظُ لِيَعْقُوبَ قَالَا حَدَّثَنَا إِسْمَعِیلُ ابْنُ زیادہ ہوں گے یا عورتیں تو حضرت ابو ہریرہ نے کہا 5048 : اطراف مسلم کتاب الجنة وصفة نعيمها باب اول زمرة تدخل۔۔۔5050،5049 باب في صفات الجنة واهلها۔۔5051 تخریج: بخاری کتاب بدء الخلق باب ما جاء فى صفة الجنة وانها مخلوقة 3245 ، 3246 ، 3254 كتاب احاديث الانبياء باب خلق آدم صلوات الله عليه وذريته 3327 ترمذى كتاب صفة الجنة باب في صفة النساء۔۔۔۔2533 باب ما جاء في صفة اهل الجنة 2537