صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 7
صحیح مسلم جلد پانزدهم 7 كتاب الجنة وصفة نعيمها واهلها حَدَّثَنِي هَارُونُ بْنُ سَعِيدٍ الْأَيْلِيُّ وَاللَّفْظُ لَهُ بالا خانہ والوں کو ایسے دیکھیں گے جیسے تم دور افق میں حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبِ أَخْبَرَنِي مَالِكُ بْنُ چمکتا ہوا ستارہ مشرق میں یا مغرب میں دیکھتے ہو۔یہ أَنَسٍ عَنْ صَفْوَانَ بْنِ سُلَيْمٍ عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ (فاصلہ ) ان کے درمیان باہمی فضیلت کی وجہ سے عَنْ أَبِي سَعِيدِ الْخُدْرِيِّ أَنَّ رَسُولَ الله صَلَّی ہے۔انہوں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! یہ انبیاء کی اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ أَهْلَ الْجَنَّةِ لَيَتَرَاءَوْنَ منازل ہیں جن تک کوئی اور نہیں پہنچ سکتا۔آپ نے أَهْلَ الْغُرَفِ مِنْ فَوْقِهِمْ كَمَا تَتَرَاءَوْنَ فرمایا کیوں نہیں اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں الْكَوْكَبَ الدُّرِّيَّ الْغَابِرَ مِنَ الْأُفُقِ مِنَ میری جان ہے اس درجہ میں وہ لوگ ( بھی ) ہوں الْمَشْرِقِ أَوِ الْمَعْرِبِ لِتَفَاضُلِ مَا بَيْنَهُمْ قَالُوا يَا گے جو اللہ پر ایمان لائے اور انہوں نے رسولوں کی رَسُولَ اللهِ تِلْكَ مَنَازِلُ الْأَنْبِيَاءِ لَا يَبْلُغُهَا تصدیق کی۔غَيْرُهُمْ قَالَ بَلَى وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ رِجَالٌ آمَنُوا بالله وَصَدَّقُوا الْمُرْسَلِينَ [7144] [4]5: بَاب : فِيمَنْ يَوَدُّ رُؤْيَةَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِأَهْلِهِ وَمَالِهِ باب : اس شخص کے بارہ میں جو اپنے اہل اور اپنے مال کے بدلے نبی ہے کو دیکھنا چاہتا ہے 5046{12} حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا 5046 : حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ يَعْقُوبُ يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ الرَّحْمَن عَنْ سُهَيْل رسول الله ﷺ نے فرمایا میری امت میں سے مجھے عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ سے شدید محبت کرنے والے وہ لوگ ہوں گے جو صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مِنْ أَشَدُ أُمَّتِي میرے بعد ہوں گے ان میں سے ہر ایک یہ چاہے گا لي حُبًّا نَاسٌ يَكُونُونَ بَعْدِي يَوَدُّ أَحَدُهُمْ اے کاش وہ اپنے اہل وعیال اور اپنے مال کے لَوْ رَآنِي بِأَهْلِهِ وَمَاله [7145] بدلے مجھے دیکھ لیتا۔= تخریج: بخاری کتاب بدء الخلق باب ما جاء في صفة الجنة۔۔۔3256 كتاب الرقاق باب صفة الجنة والنار6556،6555